دوستوں آزادی مبارک پر اک بہت ہی آسان سوال لے کر حاضر ہوا ہوں
سوال یہ رہا :
وہ کون سی چیز ہے جس کو زمین پر ماریں تو نہیں ٹوٹتی لیکن جب ہم اس کو پانی پر مارتے ہے تو ٹوٹ جاتی ہے
دوستوں کوشش کرو بہت ایزی ہے .
میری تمام تھریڈ وزٹ کریں
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks