کسی سافٹوئیر کو جو کے رجسٹرڈ نہ ہو اور وہ ٹرائل ورژن ہو اسُ کے نوٹیفیکشن کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ رجسٹری ایڈٹ سے کوئی فائل ڈیلیٹ کی جاتی ہے لیکن مجھے اس کے بارے میں مکمل معلومات نہیں ہے۔ اگر کسی صاحب کو طریقہ معلوم ہو تو برائے مہربانی شئیر کریں۔ شکریہ۔
رفیق
Bookmarks