اللہ پاک آپ سب کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں نصیب کریں ۔۔ آپ کو دین و دنیا کی بھلائیوں ، کامیابیوں ، ترقیوں اور کامرانیوں سے نوازیں ۔۔ آمین ۔۔ جو مسلمان اس دنیا سے اس دنیا میں جا چکے ہیں ان سبھی کو بھی قیمتی دعائوں میں ضرور یاد رکھیں اور بالخصوص میرے ابو جان کو ۔۔ اللہ پاک میرے ابو جان اور تمام رشتے دار مرحومین سمیت کل مومنین و مومنات پر اپنا خصوصی کرم کریں اور درجات بلند فرمائیں ۔۔ ثم آمین
میری طرف سے تمام مسلمانوں کو حج کی بھی بہت مبارک ۔۔ اور میرے جو رشتے دار حج کر چکے ہیں ان سمیت تمام مسلمانوں کے لیے نیک خواہشات ہیں ۔۔ اللہ پاک سب کی عبادات کو قبول فرمائیں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
حافظ فصیح الدین محمد ناصر
مشن بیداری امت مسلمہ ۔ اینٹی دجال مشن
Bookmarks