سات ستمبر یوم ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم
قادیانی (مرزائی) اور لاہوری گروہ (مرزا غلام قادیانی کو مجدد مانے والا گروہ) اسلام اور پاکستان کے بدترین دشمن ہیں ۔۔ اور انکے کفر میں کسی شک و شبہ کی گنجائش بالکل بھی نہیں ہے ۔۔ اور جو کوئی ان کے کفر میں شک کرے گا وہ خود نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کی دشمنی کے زمرے میں آتے ہوئے اسلام سے فارغ ہو جائے گا ۔۔ اس لیے احتیاط کریں اور عقائد اسلامیہ پر کسی قسم کی نکتہ چینی کرنے سے پہلے ہزار بار ضرور سوچیں ۔۔ اور اگر کسی قسم کی کوئی بات چیت یا معاملہ ڈسکس کرنا بھی ہو ( کیونکہ سوال وغیرہ ذہن میں آ ہی جاتے ہیں ) تو مستند علماء ، لوگوں اور اداروں سے لازمی ملاقات کیجیے ۔۔ بجائے خود ہی کسی قسم کے نتیجے پر پہنچنے کے ، صاحبان علم سے ملنا بہت زیادہ ضروری ہے
اسلام زندہ باد ۔۔ پاکستان زندہ باد ۔۔ ختم نبوت زندہ باد ۔۔ اور آفکورس قادیانیت و شیطانیت مردہ باد
یاد رکھیے کہ قادیانیوں کے معاملے میں سخت ہونا اور لچک نہ رکھنا پختہ ایمان کی نشانی ہے ۔۔ لیکن حکمت کے تحت جہاں نرمی کرنا مناسب ہو تو وہ بھی کرنی چاہیے اور ایسا ہرگز نہیں ہے کہ قادیانیوں کے معاملے میں نرمی اختیار کرنے کو میں حرام کہتا یا حرام سمجھتا ہوں ۔۔ یا نرمی والا طریقہ استعمال کر کے مجھے کام کرنا نہیں آتا ۔۔ یہ اپروچ بھی جہاں ضروری ہو کرتا ہوں لیکن کئی بار اور کئی موقعوں پر سختی بھی لازمی ہوتی ہے اس لیے کرنی پڑتی ہے ۔۔ اور جہاں ضروری ہوتا ہے وہاں بالکل نرمی اور حکمت سے بھی کام کیا جاتا ہے ۔۔ اب کئی ایسی چیزیں اور معاملات ہیں جو بتا کر میں اپنا ثواب ضائع نہیں کرنا چاہتا ۔۔ بس اتنا ہے کہ جہاں جو اپروچ مناسب ہو استعمال کر کے کام کیا جا رہا ہے الحمداللہ اور ہمارے لیے بس اتنا ہی کافی ہے کہ اللہ پاک کے دین اور ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کا کام کر کے اپنی آخرت کا کچھ حصہ بنا لیں ۔۔ نہیں تو عاجز ایک گنہگار سا بندہ ہے اور کوئی حیثیت نہیں ۔۔ بس جو ہے اللہ پاک کا کرم ہے ۔۔ اللہ پاک حق پر ہمیشہ قائم رکھیں ۔۔ آمین
آپ کو علم ہونا چاہیے کہ قادیانیوں کے بڑوں کی گمراہی کے بارے میں تو کوئی دورائے ہے ہی نہیں ۔۔ لیکن اس سے یہ سمجھنا کہ انکی موجودہ نسل گمراہ نہیں ہے کیونکہ وہ صرف قادیانیوں کی اولادیں ہیں اور انکے گھروں میں پیدا ہو گئے اس لیے وہ بے قصور ہیں ، تو ایسا ہرگز نہیں ہے ۔۔ سب سے بڑے انتہا پسند اور شدت پسند خود قادیانی ہیں جو مرزے کی کتابیں پڑھتے ہی نہیں ۔۔ اگر پڑھتے ہیں بھی تو وہی مخصوص حصے جو انکے مربی ( سادہ لوح مسلمانوں کے ایمان کے ڈاکو ) انھیں اجازت دیتے ہیں ۔۔ اور جہاں مرزے کی گندی باتیں اور بکواس لکھے ہوتے ہیں ان باتوں کو پڑھنے سے روکا ہی جاتا ہے تاکہ مرزے کی اور انکے نام نہاد خلیفوں کی اصلیت نہ سامنے آ جائے اور کاروبار نہ خراب ہو جائے
یہ لوگ خود سب مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں اور سلوگن " لوو فار آل ہیٹرڈ فار نن " ( محبت سب کے لیے اور نفرت کسی کے لیے نہیں ) والا استعمال کرتے ہیں ۔۔ دیکھا کیسی دجالیت ہے ؟؟ کیسا دجل و فریب اور دھوکہ دہی ہے ؟؟ یہ گمراہ لوگ خود سادہ لوح مسلمانوں کو انکی برین واشنگ کر کے اسلام سے دور کر رہے ہیں ،، اور انکی محرومیوں اور غربت سے فائدہ اٹھا کر انھیں مرتد بنا رہے ہیں ۔۔ کہیں ویزے کا لالچ اور کہیں لڑکی اور کہیں علاج کی آفر کرتے ہیں ۔۔ کئی لالچی لوگ صرف دنیا کے لیے استعمال ہو جاتے ہیں ۔۔ جبکہ اللہ والوں سے الحمداللہ یہ ہر جگہ شکست کھا رہے ہیں
یاد رکھیے کہ جن جن قادیانیوں نے آج تک ہم سے حقائق جاننے کے لیے رابطے کیے اور بات کی انھیں ہم نے جتنا ممکن ہو سکا اچھے طریقے سے ڈیل کر کے سب باتیں بتائیں ۔۔ لیکن موجودہ پوسٹ کے شروع والا اظہار ( سخت رائے رکھنا ) اور پھر اس رائے کا کھلم کھلا اعلان کر کے بات کو آگے پہنچانا بھی اپنی جگہ بالکل درست ہے کہ قادیانیوں کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں ۔۔ کیونکہ کئی ناسمجھ لوگ ( اور لبرلز و سیکولرز نما اسلام + پاکستان دشمن ) ایسے بھی پائے جاتے ہیں جو ان قادیانیوں کو اسلام کا ہی حصہ ( ایک فرقہ یا مسلک ) کہتے ہیں ،، مظلوم سمجھتے ہیں اور انکی بہت سائڈ لیتے ہیں ۔۔ اور ان قادیانیوں کے خلاف کام ( جہاد ) میں مصروف لوگوں کو " ملا ملا " کہہ کر تنقید کرتے ہیں ۔۔ جبکہ میرا ماننا ہے کہ قادیانیوں کے خلاف ملائوں سے بھی زیادہ سخت وہ پڑھے لکھے پینٹ شرٹس والے اور ٹائیاں لگانے والے نوجوان اور لوگ بھی ہیں جنکو اللہ پاک نے ایمان کی حرارت سے نوازا ہے اور جنھیں خصوصی بصیرت دی ہے ۔۔ یا پھر ایسے لوگ بھی ہیں جنھیں اسلام سے ذرا سی بھی محبت ہے اور جو مناسب حد تک ہی اسلام کو جانتے ہیں لیکن الحمداللہ ان شیطان اور دجال کے چیلوں قادیانیوں کے گندے کاموں کو وہ بخوبی سمجھتے ہیں
دھیان میں رہے کہ اگر قادیانیوں کے گھر پیدا ہونا گمراہی میں ڈوبے رہنے کی دلیل نہیں تو پھر یہودیوں ، عیسائیوں اور باقی مذاہب والوں کا بھی کیا قصور ہے کیونکہ وہ بھی انھی کے گھروں میں پیدا ہو گئے ؟؟ قرآن پاک موجود ہے ،، دیگر اسلامی چینلز موجود ہیں ۔۔ ہر جگہ ہر خطے میں دین کا کام کرنے والے کام کر رہے ہیں ۔۔ سمجھدار قادیانی اسلام کو سمجھنے اور اسلام قبول کرنے میں زیادہ وقت نہیں لگاتے جبکہ دوسرا گروہ بس خود کو ہی ٹھیک کہہ کر ساری دنیا کے مسلمانوں کو کافر کہنے میں ہی لگا رہتا ہے جو درحقیقت آستین کا سانپ ہے ۔۔ چینلز سے مراد میری نیوز چینلز نہیں ( کیونکہ الیکٹرونک میڈیا کا زیادہ حصہ تو خود دجالی راہ ہموار کرنے میں مصروف ہے ) بلکہ اسلامک سینٹرز ، ادارے ، رسائل و جرائد اور ایسے ہی دیگر سورسز ہیں
قادیانی اگر خود کو غیر مسلم مان لیں تو وہ پاکستان میں ایک اقلیت کے طور پر رہ سکتے ہیں لیکن جب کوئی شراب کو زمزم کہہ کر بیچے گا یا سور کے گوشت کو بکرے کا گوشت کہہ کر لوگوں کو کھلانے کی کوشش کرے گا تو دوہرا گناہ ہے اور زیادہ خرابی ہے ۔۔ اسی طرح یہ لوگ اپنے مذہب کو اسلام کا نام دے کر عام پبلک کو گمراہ کرتے ہیں جو ناقابل قبول ہے
باقی اگر کوئی سادہ مزاج بندہ قادیانیوں کو پرامن یا بہت اچھا سمجھتا ہے تو اسے یہ علم ہونا چاہیے کہ قادیانی خود اتنے بڑے غنڈے ہیں جسکا کوئی حساب نہیں ۔۔ مظلومیت کا تو بس ایک دکھاوا ہے ۔۔ سات ستمبر انیس سو چہتر کی تحریک کس طرح شروع ہوئی تھی ؟؟ مسلمان طلبہ پر قادیانی غنڈوں کے اٹیک کے بعد ۔۔ بہرحال۔ انکا زور بس وہیں چل سکتا ہے جہاں پبلک اسلام سے بالکل ناواقف ہو ۔۔ جہاں کہیں بھی تھوڑی سمجھ بوجھ رکھنے والے لوگ ہیں وہاں الحمداللہ انکی دال بھی نہیں پک سکتی اور ہانڈی بھی تکمیل کو پہنچتی
آخر میں ایک بار اس سب تحریر کا خلاصہ ان سطور میں بیان کرنا ضروری ہے اور کر رہا ہوں کہ " قادیانی بدترین کافر ہیں " ،، اور جیسے گدھے کے گوشت کو بکرے کا گوشت کہہ کر بیچنے سے گدھے کا گوشت حلال نہیں ہو جاتا ۔۔جیسے شراب کو زمزم کہہ کر کسی کو دینے سے وہ شراب زمزم نہیں بن سکتی ۔۔ اسی طرح مرزا غلام احمد قادیانی لعنت اللہ علیہ کو نبی ، رسول ، مجدد ، مہدی ، مسیحا اور دیگر اچھے اچھے ٹائٹل دینے سے وہ کچھ خاص نہیں ہو سکتا ۔۔ وہ ایک کافر تھا اور اسکے ماننے والے اس سے بھی بڑے کافر ، مرتد اور زندیق ہیں جو اسلام سمیت پاکستان کے لیے بھی بڑا خطرہ ہیں ۔۔ لہٰذا اپنے آس پاس جب کسی ایسے مشکوک بندے یا بندی کو دیکھیں جو معصوم اور سادہ لوگوں کے ایمان پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں کر رہا ہے / کر رہی ہے تو فوراً کسی عالم کو بتائیں یا کسی ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے نمائندے کو بتائیں ۔۔ اور اگر کسی کو انکے بارے میں کوئی خاص علم نہیں یا نہیں جانتا تو وہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام فورم کے ختم نبوت سیکشن میں موجود میرے بے تحاشہ اہم ترین تھریڈز اور مضامین کا مطالعہ کر سکتا ہے ،، یا میری ویب سائٹ اینٹی دجال مشن ڈاٹ کام پر بھی موجود میرے مضامین کا مطالعہ کر سکتا ہے ۔۔ یا پھر مجھے یہیں فورم کے پلیٹ فارم پر ہی انباکس کر سکتا ہے
میں صاف صاف کہہ رہا ہوں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخوں اور دشمنوں کے لیے کوئی لحاظ نہیں اور جو کوئی لحاظ کرے گا اسکا کوئی ایمان اور اسلام نہیں
ختم نبوت کا عقیدہ ہر سچے مومن کا عقیدہ ہے
اللہ پاک ہم سب کو صحیح راہ پر قائم رکھیں اور ان قادیانیوں اور دین دشمنوں کو ہدایت دیں ۔۔ جو ہدایت کے قابل نہیں ان کے فتنوں سے دنیا کو اور دنیا کے باسیوں کو محفوظ رکھیں ۔۔ آمین ۔۔ اور اللہ پاک اس فتنے کا خاتمہ ضرور کریں گے اور ان شاءاللہ جلد وہ وقت بھی آئے گا جب اصل دجال سمیت ہر طرح کے دجالی فتنوں اور گروپس کا خاتمہ ہوگا ۔۔ یہ سب احادیث سے ثابت ہے اور ضرور ہو گا
اہم نوٹ: اپنا ایمان بچائیں اور اپنے سب بھائیوں بہنوں اور دوستوں کے ایمان کی فکر کریں اور اس فتنے کے متعلق زیادہ سے زیادہ کام کریں تاکہ ثواب بھی حاصل ہو اور سادہ لوح لوگوں کو اس عظیم فتنے کی سنگینی کا پتہ چلے
ان شاءاللہ آپ کو ہر قسم کے دجالی فتنوں پر مکمل معلومات ملتی رہیں گی تاکہ اپنے ایمان کو بچائیں اور مضبوط کریں ۔۔ کیونکہ یہ فتنوں کا دور ہے اور فتنہ قادیانیت دجال کے اہم ترین فتنوں میں سے ایک ہے ۔۔ جیسے دجال لوگوں کو گمراہ کرے گا،، قادیانی بھی کر رہے ہیں
آج کے دور میں جو بندہ بھی اسلام کے بارے میں مکمل معلومات نہیں رکھے گا اس کے بہت حد تک ایسے گمراہ گروپس کے ہتھے لگ جانے کے امکانات ہو سکتے ہیں ۔۔ اللہ پاک ہم سب کو صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں اور ہمیشہ حق راہ پر قائم رکھیں۔۔ آمین
دوستو! آپ ہماری ویب سائٹ کو اپنے حلقہ احباب تک ضرور پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کا فائدہ ہو۔ اینٹی دجال مشن فتنہ دجال اور دیگر ملحقہ فتنوں پر پہلی ویب سائٹ ہے اور اس ویب سائٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کے صدقہ جاریہ میں شامل ہوں۔ جزاک اللہ
حافظ فصیح الدین محمد ناصر
مشن بیداری امت مسلمہ ۔ اینٹی دجال مشن
Bookmarks