happy birthday
Ahmad Habib said: شاہین بھائی کو سالگرہ مبارک ہو آپ کا بہت شکریہ میرے بھائی۔ - - - Updated - - - maira666 said: happy birthday Thank you.
وعلیکم اسلام میری طرف سے شاہین بردار ہو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو خوش رہیں جہاں رہیں
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Shahzaib Gohar said: خیر مبارک۔ بہت شکریہ۔ - - - Updated - - - Derwaish said: وعلیکم اسلام میری طرف سے شاہین بردار ہو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو خوش رہیں جہاں رہیں خیر مبارک بہت شکریہ درویش بھائی۔
Shaheen Latif said: آپ کی نیک تمناوں کا بہت شکریہ فصیح بھائی۔
I NEED YOUR MORAL SUPPORT - V.IMPORTANT - MUST READ THIS THREAD & SEND MAILS TO FB
Shaheen Latif said: وعلیکم السلام۔ خیر مبارک میرے بھائی۔ ڈیئر برادر آپ کا بہت شکریہ یہ تھریڈ تشکیل دینے کا۔ اور آپ کی نیک تمناوں کا شکریہ۔ kitnay saal k hogay ap ? ore shadi kab hai phir ?
Fahad87 said: kitnay saal k hogay ap ? ore shadi kab hai phir ? ماشاء اللہ آپ سے بڑے میرے بچے ہیں۔ اب حساب آپ خود لگا لیں۔
Shaheen Latif said: ماشاء اللہ آپ سے بڑے میرے بچے ہیں۔ اب حساب آپ خود لگا لیں۔ ماشاللہ ..... اللّه آپ کو اور آپ کے بچوں کو خوش حال اور لمبی زندگی آتا فرمائیں آمین ......... Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Shahzaib Gohar said: ماشاللہ ..... اللّه آپ کو اور آپ کے بچوں کو خوش حال اور لمبی زندگی آتا فرمائیں آمین ......... Sent from my QMobile X2i using Tapatalk بہت شکریہ شاہزیب۔
Shaheen Latif said: بہت شکریہ شاہزیب۔ 😊😊😊😊😊 Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Shaheen Latif said: ماشاء اللہ آپ سے بڑے میرے بچے ہیں۔ اب حساب آپ خود لگا لیں۔ ماشاء اللہ شاہین بھائی ، پھر بھی ہم جاننا چاہتے ہیں آپ کی عمر کیا ہے ؟
http://www.itdunya.com/showthread.ph...t-a-Painting-! This is Just a Painting !
Forum Rules
Bookmarks