Page 3 of 10 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 110

Thread: Prime Minister and Chief Justice of Pakistan Fund for DAM (Donation Form)

  1. #25
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,902
    Thanked
    4779

    Default

    Quote WhoWaleedSaid said: View Post
    VIP rank ka koi faida b hai???
    کوئی فائدہ نہیں۔۔ اور ہرچیز فائدے کے لئے نہیں ہوتی،۔ کچھ چیزیں اعزاز کے لئے بھی ہوتی ہے۔۔
    سمجھنے والے سمجھ سکتے ہیں۔۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #26
    king_jojo's Avatar
    king_jojo is offline Advance Member
    Last Online
    21st August 2024 @ 06:19 PM
    Join Date
    13 Dec 2010
    Location
    DAMMAM SUDIA
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,060
    Threads
    44
    Credits
    327
    Thanked
    46

    Default

    bohat achi sharing

  3. #27
    ShahbazSuper's Avatar
    ShahbazSuper is offline Advance Member
    Last Online
    16th August 2023 @ 02:56 PM
    Join Date
    21 Nov 2009
    Location
    Punjab
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    622
    Threads
    35
    Credits
    2,094
    Thanked
    53

    Default

    shukrya Afreedi Bhai aap ny meri baat ko SARAHA.
    sab sy pehly check my screenshot.
    and give my VIP membership.


  4. #28
    ShahbazSuper's Avatar
    ShahbazSuper is offline Advance Member
    Last Online
    16th August 2023 @ 02:56 PM
    Join Date
    21 Nov 2009
    Location
    Punjab
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    622
    Threads
    35
    Credits
    2,094
    Thanked
    53

    Default

    is Tarah Neshan e Hadier ka Shaheed ko to koi faida nahi hota , to kyun dety hain?
    Eazazann.
    Agree Afridi Bhai.

    give me VIP Rank.

  5. #29
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,902
    Thanked
    4779

    Default

    i can't see any screenshot,, kindly check it again
    Quote ShahbazSuper said: View Post
    shukrya Afreedi Bhai aap ny meri baat ko SARAHA.
    sab sy pehly check my screenshot.
    and give my VIP membership.


  6. #30
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ڈیئر ممبر
    کسی بھی ڈیم کے بنانے سے کسی کو بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔
    یہ سب سیاسی لوگوں کے چھوڑے ہوئے شوشے ہیں۔ اور وہ سیاسی لوگ جو مُلک دُشمن عناصر کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔
    اور اُنہی کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ اگر آج ڈیم نہیں بنتے تو کل آپ کے بچے پیاسے مر رہے ہوں گے۔
    اس لیے اپنے مُلک کے لیے ہمیشہ اجتمائی فائدے کے لیے سوچنا چاہیے نہ کہ انفرادی فائدے کے لیے۔
    اس وقت ڈیمز بنانا پاکستان کی اشد ضرورت ہے۔ اور ڈیمز بن کر رہیں گے۔
    agreed

  7. #31
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,942
    Threads
    1080
    Credits
    186,429
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم اسلام
    جزاک الله خیرا بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا بردار اور اس وقت تمام پاکستانیوں کے لیے سب سے زیادہ اہمیت ڈیمز کی ہونے چاہیے یہ کچھ پاکستان دشمن عناصر ہیں جن کی وجہ سے یہ کام آج تک نہیں ہو سکا مگر آپ اگر الله رب ال عزت نے موقع دیا ہے تو اس کو ہاتھ سے جانے نہ دیں
    آنے والی نسلیں ہم کو ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد رکھیں گئیں انشاءاللہ

    بیرونی ممالک میں رہنے والے کس طرح اس نیک کام میں حصہ ڈال سکتے ہیں مجھے کوئی تھوڑا سا گائیڈ کر دے
    شکریہ

    والسلام

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  8. #32
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,902
    Thanked
    4779

    Default

    بھائی آپ کی بہترین کامنٹس کا بہت بہت شکریہ۔۔ ۔آپ نے بالکل صحیح فرمایا،۔کہ ڈیم بنانے بہت ضروری ہے،، اورا بھی موقع ہے۔۔ اس کو ہاتھ سے جانے نہیں دینا ہے۔۔ تمام لوگ جتنا بھی ہو حصہ ڈالیں۔۔۔۔۔
    دنیا میں کسی بھی جگہ سے اس کار خیر میں حصہ لینا بہت ہی آسان ہے۔۔ اگر آپ کے پاس ڈیبٹ یا کریڈیٹ کارڈ ہو۔۔۔۔۔جو کہ تمام لوگوں کے پاس ہوتا ہے۔۔ آپ بہت آسانی سے کر سکتے ہیں۔۔
    http://dsqx.sbp.org.pk/DamFund/index2.php
    اس لنک میں جائے۔۔۔
    اپنا نام،،،،۔۔۔ ڈونیشن اماونٹ،۔۔ اور کرنسی چوز کریں۔۔۔۔اس کے بعد اپنا ای میل،۔۔۔۔ ملک اور شہر کا نام لکھے۔۔۔۔
    سکرین شارٹ دیکھیں۔۔۔

    Name:  1234.png
Views: 162
Size:  11.4 KB

    یہ لکھنے کے بعد
    Proceed to Donate
    پر کلک کر۔۔۔ اور ڈائیلاگ باکس آپن ہونے پر او کے کلک کریں۔۔۔۔

    اگلے پیج میں اپنا
    Payment Method
    سلیکٹ کر لیں۔۔۔۔ مثال کے طور پر کسی بھی پاس ویزا کارڈ ہوتا ہے۔۔ کسی کے پاس ماسٹر کارڈ ہوتا۔۔ اپنے حساب سے چوز کر لیں۔۔۔

    Name:  5647.jpg
Views: 120
Size:  32.1 KB

    اگلے پیج میں
    Card Number
    Expiry Date
    Security Code
    انٹر کر لیں۔۔۔

    Name:  2345.jpg
Views: 121
Size:  27.5 KB

    اور پھر اگر آپ کے کارڈ میں کوئی سیکورٹی فیچز ہو۔۔ جیسے موبائل پر ویری فیکشن مسیج وغیرہ۔۔ وہ کر لیں۔۔ نارملی۔۔۔۔۔


    اگر آپ کو یہ سب مشکل لگتا ہو۔۔ تو آپ کسی بھی منی ایکسچینج میں جائے۔۔۔اور ان کو پہلے پیج پر دیئے گئے ڈیٹیل سے کسی بھی بینک کا نام،۔۔ اکاونٹ نمبر اور آئی بی اے این نمبر فراہم کریں۔۔۔ اور مطلوبہ ڈونیشن بتائے۔۔۔ وہ کر لیں گے۔۔

    Quote Derwaish said: View Post
    وعلیکم اسلام
    جزاک الله خیرا بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا بردار اور اس وقت تمام پاکستانیوں کے لیے سب سے زیادہ اہمیت ڈیمز کی ہونے چاہیے یہ کچھ پاکستان دشمن عناصر ہیں جن کی وجہ سے یہ کام آج تک نہیں ہو سکا مگر آپ اگر الله رب ال عزت نے موقع دیا ہے تو اس کو ہاتھ سے جانے نہ دیں
    آنے والی نسلیں ہم کو ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد رکھیں گئیں انشاءاللہ

    بیرونی ممالک میں رہنے والے کس طرح اس نیک کام میں حصہ ڈال سکتے ہیں مجھے کوئی تھوڑا سا گائیڈ کر دے
    شکریہ

    والسلام

  9. #33
    Join Date
    04 Oct 2009
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Posts
    107
    Threads
    16
    Credits
    1,605
    Thanked
    13

    Default

    Shukaaar Alhamdulillah, i am so happy to make small contribution from my side, its your turn now

  10. #34
    qureshitalha is offline Junior Member
    Last Online
    27th February 2019 @ 06:23 AM
    Join Date
    28 Sep 2017
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    1
    Credits
    528
    Thanked
    0

    Default

    ddddd

    - - - Updated - - -

    nice

  11. #35
    Join Date
    04 Oct 2009
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Posts
    107
    Threads
    16
    Credits
    1,605
    Thanked
    13

    Default

    بھائی میرا وی آئی پی کی میمبرشپ ابھی تک نہیں ملی ؟؟؟

  12. #36
    Noon Seen is offline Junior Member
    Last Online
    10th October 2018 @ 08:16 AM
    Join Date
    01 Sep 2018
    Location
    Sialkot
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    7
    Thanked
    0

    Default

    Bht umda bhai jaan allha apko happy rakhy

Page 3 of 10 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 24th April 2012, 12:38 PM
  2. Chief Justice of Pakistan
    By Doctor in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 1
    Last Post: 9th June 2011, 06:39 PM
  3. Chief justice of pakistan in action.
    By ikram62 in forum News & Updates
    Replies: 2
    Last Post: 30th June 2010, 04:43 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •