السلامُ علیکم آئی ٹی ڈی
امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔
آج میں میں آپ لوگوں کے لئے انڈوں کا آن لائن بزنس لے کر حاضر ہوا ہوں ۔
(نوٹ : یہ بزنس آپ پورا سال کر سکتے ہیں کیوں کہ یہ انڈے خراب نہیں ہوں گے موسم کی حدت کی وجہ سے )
یہ بزنس کیا ہے اور آپ اسے کیسے کر سکتے ہیں ؟
کوشش کروں گا کہ آپ کو آپکے تمام سوالات کے جوابات تھریڈ کی فرسٹ پوسٹ میں ہی فراہم کر دوں تاکہ آپ لوگ اچھے سے کام کا آغاز کر پائیں ۔ پھر بھی اگر کوئی بات آپ کو پوچھنا ہو تو آپ یہاں تھریڈ میں ریپلائی کر کے پوچھ سکتے ہیں ۔
یہ ایک آن لائن بزنس ہے جس میں آپ پرندے خریدیں گے جو کہ انڈے دیں گے اور اُن انڈوں کو آپنے وہیں ویب سائیٹ پہ فروخت کرنا ہے جسکی آپکو ارننگز ہوں گی۔
یہ ویب سائیٹ دو مئی 2018میں لانچ ہوئی اور اب تک کی تفصیلات درج ذیل ہیں ۔
Users: 179287 people
New for 24 hours: 544 people
Now On-line: 71 people
Paid total: 4812173 r.
Project reserve: 5118537 r.
یعنی اب تک ویب سائیٹ اڑتالیس لاکھ سے زائد ربل اپنے یوزرز کو پیمنٹ کر چکی ہے۔
اس ویب سائیٹ کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ آپ کی آمدنی کا پچاس فیصد حصہ آپکے اکاونٹ میں لگاتی ہے اور پچاس فیصد آپ کو پیمنٹ کرتی ہے۔
جو پچاس فیصد یہ آپکے اکاونٹ میں لگاتی ہے اس سے آپ کی آمدنی میں روز برزو اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے ۔
ویب سائیٹ کموڈو سر ٹیفائیڈ ہے یعنی انکا ڈومین ویریفائیڈ ہے۔
ویب سائیٹ کا ڈومین دیکھنے کے لئے آپ ویب سائیٹ کے یو آر ایل کے ساتھ بنے تالے کے نشان پر کلک کر کے تمام تر معلومات دیکھ سکتے ہیں اور اسکا سکرین شاٹ بھی نیچے دیا گیا ہے۔
ویب سائیٹ روسی زبان میں ہے اور اسے انگریزی یا کسی بھی دوسری زبان میں دیکھنے کے لئے آپ کو اس ویب سائیٹ کو ہمیشہ گوگل کروم میں اوپن کرنا ہوگا۔
ویب سائیٹ کی زبان کو بدلنے کے لئے آپ کے پاس گوگل کروم براوزر میں اوپر دائیں جانب لینگوئج چینج کا آئیکون آ رہا ہوگا جس پہ کلک کر کے آپ اسکی زبان بدل سکتے ہیں ۔ اینڈرائیڈ موبائل فون پہ گوگل کروم خود ہی آپ کو انگریزی میں بدل دے گا جب کہ اگر آپ کمپیوٹر پر کھولتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو لینگوئج بدلنا ہوگی۔
آپ کی آسانی کے لئے نیچے سکرین شاٹ دیا گیا ہے۔
لینگوئج بدلنے کے بعد آپ کے سامنے ویب سائیٹ پر بائیں جانب ایک ٹیب آ رہا ہوگا جس پہ لکھا ہوگا
چیک ان
اس پر کلک کرنے سے آپ کے سامنے درج ذیل ونڈو اوپن ہوگی۔
یہاں پر آپنے اپنا ای میل ایڈریس دینا ہے اور اور کیپچا ویریفائی کرکے کانٹینیو کے بٹن پر کلک کر دینی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسکے بعد آپکے سامنے درج ذیل ونڈو اوپن ہوگی ۔
اس میں آپ نے اپنی بنیادی معلومات ایڈ کرنی ہیں اور رجسٹر پہ کلک کر دینی ہے۔
اسکے بعد آپ اپنے اکاونٹ میں لاگ ان ہو جائیں گے اگر آٹومیٹک لاگ ان نہیں ہوتا تو بائیں جانب موجود لاگ ان ٹو اکاونٹ کے ٹیب پر کلک کرنے سے لاگ ان ہو سکتے ہیں ۔
لاگ ان ہو جانے کے بعد اب آپ کے پاس ۱یک ہزار سلور کوائن ہوں گے۔
ان سے آپ پرندہ خرید سکتے ہیں جس سے آپ کی ارننگ سٹارٹ ہو جائے گی ۔
پرندہ خریدنے کے لئے آپ کو درج ذیل سٹیپ کرنا ہوں گے۔
بائیں جانب موجود ٹیب بائی برڈ پہ کلک کرنی ہے۔
اس پر کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے درج ذیل ونڈو اوپن ہوگی ۔
یہاں پر آپ نے گرین پرندہ خرید لینا ہے جو کہ ایک ہزار سلور کا ہے۔
یہاں تمام پرندوں کی ذندگی کا دورانیہ ایک سو دس دن ہے۔
100 Eggs = 1 Silver k barabar hain.
jab k 100 = 1 Rubble k
اس سے آپ کو آپ کی آمدنی کا حساب لگانے میں آسانی رہے گی۔
آپ ویب سائیٹ پہ موجود پرافٹ کیلکولیٹر سے بھی اپنا حساب لگا سکتے ہیں۔
اسکے علاوہ ویب سائیٹ آپ کو ڈیلی بونس بھی مہیا کرتی ہے۔
ویب سائیٹ پر مختلف پیمنٹ میتھڈ بھی دستیاب ہیں پر میں آپ کو پائیر پیمنٹ میتھڈ کا مشورہ دوں گا اس سے اگر آپ اکاونٹ میں بیلنس ایڈ کرتے ہیں تو آپ کو دس فیصد اضافی سلور ملے گی جیساکہ آپ نیچے ملاحضہ کر سکتے ہیں ۔
اگر آپ پانچ سو ربل پائیر کے ذریعے سے ایڈ کرتے ہیں تو آپ کو درج ذیل بونس ملے گا۔
اس ویب سائیٹ سے آپ کسی بھی وقت ودڈرا لے سکتے ہیں اور کسی بھی اماونٹ کا لے سکتے ہیں پر اسکے لئے آپ کو بیس ربل ایک بار ضرور انوسٹ کرنا ہوں گے۔
پیمنٹ پروف کا سکرین شاٹ درج ذیل ہے۔
ویب سائیٹ کی ایک اور اچھی بات کہ آپ کو پیمنٹ ویلیٹ ایڈ کرنے کے لئے پہلے ویری فائی کروانا ہوگا۔
یعنی آپ جو بھی ویلیٹ ایڈریس دیں گے اپنی رقم نکلوانے کے لئے وہ ویب سائیٹ میں پہلے آپ کو ایڈ کرنا ہوگا ۔
جس کے لئے سیٹنگز کے سیکشن میں جا کر آپ ویلیٹ کے ٹیب پہ کلک کرنی ہے۔ جیسا کہ نیچے سکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں آپ ۔
آپ نے جو ای میل ایڈریس دیا ہوگا اس پہ ایک کوڈ بھیجا جائے گا آپ کو جس کو آپنے یہاں ایڈ کرنا ہوگا۔
اگر کسی وجہ سے آپ کو کوڈ موصول نہیں ہوتا تو آپ سپورٹ سیکشن میں اپنا ٹکٹ سبمٹ کراکے وجہ بیان کرکے اور اپنا ویلیٹ ایڈریس انہیں بھیج کر کہ جو آپنے ایڈ کرنا ہےتو کروا سکتے ہیں۔
اگر مزید آپ کو کچھ جاننا ہو تو آپ یہاں تھریڈ میں پوسٹ کرکے پوچھ سکتے ہیں۔
Bookmarks