ہاں ہاں ہمیں تو سب سمجھ آرہا ہے کہ کچھ سمجھ نہیں آنا
جب تک ہم خود سمجھنا نہ چاہیں اور مشق نا کریں
کچھ دیر پہلے کیمرہ اور لائٹ( روشنی ) ڈالی آپ کے نام پر تو
ریپلائی ملی کہ 2ڈی کے بجائے 3ڈی بناو اس لئیر کو
چلو بن تو گئی ہے
دیکھتے ہیں کہ کتنی روشنی ڈالی ہے آپ کے نام پر
ہاہاہاہاہا
یہ تو آپ کی روحانی استادی کا اثر ہے اور آج کے مبارک دن کی برکت
اصل میں سوچتا ہوں کہ جب کوئی دوست ۔۔۔کوئی چیز سیکھائے تو خود سے بھی کوشش کرنی چاہیے
تاکہ جب وہ سمجھا ۔۔۔یا۔۔۔۔بتا رہا ہو تو بندہ گم سم نہ بیٹھا ہو
اس لئے کوشش کی
یقیناً آپ کی معلوماتی کلاسس سے ہم سب ہی کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
جی ضرور
-۔-۔-
ویسے
فیڈ
تو آپ نے کرانا ہے
ہاں
بیک ہم دے دیں گے
کہیں پڑھا تھا کہ
چلتے ہو تو چین کو چلیے
آپ نے یہ چینی
Quotes
ہمارے ساتھ شئیر کر کے اچھا کیا
ضربِ کلیم میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ فرماتے ہیں
مقصد ہو اگر تربَیتِ لعلِ بدخشاں
بے سُود ہے بھٹکے ہُوئے خورشید کا پر تُو
دُنیا ہے روایات کے پھندوں میں گرفتار
کیا مَدرسہ، کیا مدرسے والوں کی تگ و دَو!۔
کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت
وہ کُہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہیں پَیرو!۔
جی ہاں وہ اُن کالکھا ہوا سفر نامہ ہے
-۔-۔-۔
لو جی ہو جاؤ ہوشیار ہمارے آفر ایفیکٹ کے استادِ محترم تو کراٹے سیکھے ہوئے ہیں
سب طالب علم اچھا اچھا سیکھیں
ٹپ دے دی ہے
استادِ محترم
نے ہوشیار رہنے کے لئے
ہاہاہاہا
Bookmarks