Athar Zubair said:
آپ کی شام نہ آئی
ہمارا جون آگیا
ہاہاہاہا
خوش آمدید
تمھاری یہ اپنائیت ہی تو ہے جو میرے دل میں تمھاری جگہ بنائی ہوئی ہے
جب بھی لاہور آیا ضرور کوشش کرونگا تم کو ملنے کی
پھر شکوے کر لینا اپنے استادِ محترم کو سلام کہنا
-۔-۔-۔
تمھاری شام والی با ت پر یاد آیا
-۔-۔-۔-
”شام سے پہلے آنا“
دھوپ ساری ڈھل رھی ھو
پھول سارے کِھل گئے ھوں
موسم سارے لے آنا
پھر وہی دن آئے ھیں
جانے کیا لے آئے ھیں
جیون میرا سارا تیرا
جینا تو اِک بہانہ ھے
ایک تیرے آجانے سے
مل رھے ھیں زمانے سے
جیون میرا سارا تیرا
دُور پھر کیا جانا ھے
خیر
اَب تو بات کہاں سے کہاں چلی گئ ہے
بہت اچھا لگا تم کو پھر سے دیکھ کر
I miss you.
Bookmarks