Assalam o Alaikum
Must read, ALLAH hum sub ko samajh den, Aameen
Assalam o Alaikum
Must read, ALLAH hum sub ko samajh den, Aameen
السلام علیکم۔۔ یہ ہمارے پاکستانی معاشرے کا المیہ بن چکا ہے کہ یہاں کسی بھی جرم کی سزا اکثر بےگناہ اور کمزور طبقہ کا فرد ہی بھگتتا ہے۔ انصاف نام کی چیز ہمارے معاشرے سے ناپید ہوچکی ہے۔ اللہ کریم ہمارے حال پہ رحم کرے۔آمین
وعلیکم السلام
بقول آپ کے اللہ پاک ہم سب کو سمجھ دے
آمین
-۔-۔-۔-۔-۔
میرے خیال میں چوتھے بندے نے جو کیا تو کیا
پر
زیادہ
قصور
تیسرے بندے کا ہے
جس نے نادان دوست والی دوستی کو اپنایا۔۔۔۔ یہ جانے بغیر کہ وہ کس ملک میں رہتا ہے
اور
وہاں کسی ایکسیڈینٹ کی صورت میں
مدد حاصل کرنے والے کی مدد کس طریقے سے کی جاسکتی ہے
قانونی مدد کرنے کے علم کی کمی کی وجہ سے تیسرا شخص اِس پریشانی میں مبتلا ہوا
آپ نے اس بات کو تسلیم کیا اچھا لگا
Aapki baat apn jaga drust hai
مشہور محاورہ ہے
اندھے کے آگے رو اپنے بھی نین کھو
برادر ہم پاکستان میں رہتے ہیں یہاں کے لوگوں کی جس طرح کی سوچ ہے
اس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے زندگی گزارو
ورنہ
بلڈپریشر ہو جائے گا
باقی
اس طرح کی واقعات بھی زندگی میں سبق سیکھاتے ہیں
اب سیکھنے والے پر منصر ہے کہ وہ کیا اور کیسے سیکھتا ہے
Agreed, but this article is a general article, ye mere seekhney keliye bhi hai aur her kisi ke seekhney keliye bhi, plus 3rd banda jo bhi tha ya jis bhi situation ke lihaz se tha, uski niyat drust thee aur Aamal ka daro madar niyaton per hai, aur raha article ka to zuroori nahi isey Pakistan ke he lihaz se dekha jaye, baqi ALLAH PAAK se dua hai ke ALLAH PAAK hum sub ko hidayat den, Aameen
ya jis bhi situation ke lihaz se tha, uski niyat drust thee
aur Aamal ka daro madar niyaton per hai
ہم جس ملک میں رہتے ہیں وہاں نیت پر فیصلے نہیں ہوتے موجودہ قانون پر ہوتےہیں
اس لئے اُن کو ہی سامنے رکھتے ہوئے عمل کرنا بہتر ہے
باقی
نیت پر کام کرنے کا انجام آپ نے اوپر لکھ دیا ہے
گناہ اور نافرمانی والے کاموں میں اگر نیت اچھی بھی ہو تو وہ نیکی میں نہیں بدل سکتے ۔
پیغمبر اکرم ﷺ وحی آسمانی سے قطع نظر ایسی قوت فکر کے مالک تھے کہ انہیں کسی قسم کے مشورہ کی ضرورت نہ تھی ، پھر بھی آپ مسلمانوں کو مشورہ کی اہمیت بتلانے کے لئے قانون سازی کو چھوڑ کر دیگر عام معاملات میں مشورہ کیا کرتے تھے
ur raha article ka to zuroori nahi isey Pakistan ke he lihaz se dekha jaye
شکریہ
This is Just a Painting !
Bookmarks