السلام علیکم آج بہت دن بعد کچھ شئیر کرنے کی توفیق ہوئی
اُمید ہے کسی نا کسی کہ کام آجائے گی اگر پہلے سے شئیر ہے تو بے شک ری سائکل باکس میں ڈال دینا
اس شئیرنگ کی ضرورت کیوں پڑی وجہ بتاتا ہوں
میرے پاس جو لیپ ٹاپ ہے کور آئی سیون چوتھی نسل کا پراسیسر لگا ہے 8 جی بی ریم اور 128 جی بی ایس ایس ڈی 500 جی بی ہارڈ ڈیسک لگی ہوئی
لیکن جب اس کی ونڈو اپڈیٹ ہوئی تو یہ بیچارا اس کی تاب نا لاتے ہوئی انتہائی بری طرح سے سلو اور ہینگ ہونا شروع ہو گیا
پھر میں نے سوچا کہ ایسے اپڈیٹ کو ہمیشہ کہ لئے بند کرنا بہتر رہے گا اور میں نے اس چھوٹے سے سافٹ وئیر کی مدد سے اپڈیٹ ڈیس ایبل کر دئے
آپ بھی یہ سافٹ وئیر استمعال کر سکتے ہیں ونڈوز کی آٹو اپڈیٹ کو ڈیسبل کرنے کہ لئے
سافٹ وئیر اور اسکرین شاٹ اٹیچ کر رہا ہوں
یہاں سے ڈونلوڈ کریں
Bookmarks