آپ کے کمنٹس پڑھ کر ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اُنھو ں نے ایکشن دیر سے لیا۔
اور حیرت اس بات پر کہ آپ نے بیک اپ نہیں رکھا
جبکہ
بیک اپ رکھنے کے حوالے سے فورم پر ایک قیمتی تھریڈ موجود ہے
آپ کے کمنٹس پڑھ کر ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اُنھو ں نے ایکشن دیر سے لیا۔
اور حیرت اس بات پر کہ آپ نے بیک اپ نہیں رکھا
جبکہ
بیک اپ رکھنے کے حوالے سے فورم پر ایک قیمتی تھریڈ موجود ہے
کنھوں نے ایکشن دیر سے لیا ؟؟
بیک اپ کا اس لیے نہیں کیا کیونکہ میں نے کوئی ایسی ویسی چیز نہیں شئیر کی کبھی ۔۔ اور افسوس اس بات کا ہے کہ جن لوگوں کا ہمیشہ بے حد خیال کیا، غالب گمان کی حد تک انھی کے ایک شریر اور شر پسند اور جاہل و گمراہ طبقے نے یہ کیا ۔۔ بہرحال ۔۔ آپ شاین بھائی کا تھریڈ دیکھ چکے ہیں ۔۔ براہ مہربانی خود بھی میل کریں اور باقی احباب سے بھی کروائیں ۔۔ جزاک اللہ
درست کہا بھائی پر ہم تو وہ خود کش قوم ہیں کہ وہ کام بھی نہیں کرتے جس سے ہمیں ہی فائدہ ہو پر ان ڈائریکٹ اور مستقبل میں.
ایک واقعہ پڑھیے.
تقریبا تین سال پہلے کی بات ہے, میں اسلام آباد میں منڈی موڑ سے گولڑہ دربار جانے والی ویگن میں سوار تھا.
میرے سامنے ایک پچاس پچپن سال کے پنجابی انکل اور ان کے ساتھ ایک ساٹھ پینسٹھ سال کے پٹھان براہ جمان تھے.
جب گاڑی جعفر چوک پہنچی تو ڈرائیور نے رفتار آہستہ کر دی. وجہ یہ تھی کہ وہاں سڑک بہت خراب تھی اور بڑے بڑے گڑھے بنے تھے.
اب اس پر پہلے وہ پنجابی انکل غصے ہوئے اور بولے"اوئے, تم کیا ہمیں کل منزل پر پہنچاؤ گے"
اب پٹھان صاحب بولے "مڑا, تم بہت دیر کر رہے ہو جبکہ پندرہ منٹ میں بندہ منڈی موڑ سے گولڑہ پیدل پہنچ جاتا ہے"
اب آپ زرا ان کی شیخی دیکھیے..
اسلام آباد کے رہائشی تو پہلے ہی سمجھ گئے ہوں گے پر میں آپ کو بتا دوں کہ جس فاصلے کو وہ پندرہ منٹ میں پیدل عبور کرنے کا دعوہ فرما رہے تھے, وہ ذاتی گاڑی میں بھی کم سے کم پینتالیس منٹ کا ہے.
پندرہ منٹ میں تو بندہ پیدل اس مقام (جعفر چوک) سے گولڑہ دربار نہیں جا سکتا.......
بجائے اس کے کہ وہ ڈرائیور کا شکریہ ادا کرتے کہ بھائی تم ہماری جانوں کی فکر کرکے نیکی کما رہے ہو, تمہارا شکریہ, انہوں نے یہ بکواس فرمائی.
Sent from knowhere
Achi tehreeer hai. Shukriyaa.
Bookmarks