mofeed sharing
nice sharieng g
بہترین شیئرنگ ہے،۔ یہ سافٹ ویئر کافی آسانی پیدا کرتا ہے ۔حاص طور پر ان لوگوں کے لئے جو مینول کے طریقے سے آٹو ونڈوز اپڈیٹ آن یا آف نہ کرنا چاہے
ونڈوز اپڈیٹ ایک اچھی چیز ہے لیکن یہ ہر ٹائم یہ آپ کا بہت سارہ نیٹ بھی استعمال کرتی ہے اور جیسا آپ نے کہا سسٹم بھی سلو کرتا ہے،۔۔ میں ہمیشہ اپنے سسٹم میں اس کو مینول طریقے سے آف کر کے رکھتا ہو اور تین چار مہینے بعد اس کو اپڈیٹ کرتا رہتا ہو۔۔
آپ کے شیئر کردہ سافٹ ویئر سے کافی آسانی ہوگی۔۔
جزاک اللہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
اس چھوٹے سے سافٹ وئیر کی مدد سے اپڈیٹ ڈیس ایبل
کرنے اور ڈاون لوڈ کی سہولت فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ
کیا یہ ونڈو سیون کے لیے بھی مفید ہے ابوبکر صاحب
اسلام علیکم بھائی میں uae میں کام کرتا ہوں میرا wifi میرے control میں کیسے آ سکتا ھے ۔۔۔ جسکو میں چاہوں بس وہ ہی استعمال کر سکتا ہوں ۔۔۔ اُس سے آگے کوئی پاسورڈ لے لے یا سکین کر لے تب بھی وہ استعمال نا کر سکے ۔۔۔
Bookmarks