سوشل میڈیا کے سیکورٹی کے بارے میں بہت ہی اہم مفید باتیں
ہمارے ساتھ شئیر کی ہے بذاتِ خود مجھے ان چیزوں کا زیادہ تجربہ نہیں تھا
لیکن آپ کے اس تھریڈ کے بدولت کافی رہنمائی حاصل ہوئی ہے
ہر چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں اور عام طور پر ایک پہلو مثبت ہوتا ہے اور دوسرے میں کچھ منفی پہلو شامل ہوتے ہیں۔
اس لئے ترقی کے ساتھ بھی یہ دونوں پہلو جڑے ہوئے ہیں۔ موجودہ دور میں سوشل میڈیا کی
اہمیت اور ضرورت سے کوئی منکر نہیں ہو سکتا لیکن اس کے بھی کچھ منفی پہلو ہیں۔
ای میل، وہاٹس ایپ، ٹیلیگرام، فیس بک، انسٹا گرام ، یو ٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا کے ذرائع
اور ان سب ذرائع کے استعمال سے کوئی بھی شخص یا ادارہ اپنی بات کو جلدی ،
آسان اور موثر طریقے سے دوسرے کے پاس پہنچا سکتا ہے ۔ ان ذرائع کے جہاں زبردست فائدے ہیں
وہیں اگر کوئی ان کا استعمال کسی غلط مقصد کے لئے کرے تو وہ بھی انتہائی خطرناک ہیں۔
Bookmarks