السلام علیکم
میرے دوستو میں نیچے ایک امیج آئی ٹی دنیا کی دے رہا ہوں ۔۔۔ اس میں کچھ آپشن کو میں نے راؤنڈ کیا ہے۔۔۔
کیا کودوست مجھے ان آپشن کے بارے میں الگ الگ کرکے اسکرین شارٹ کے ساتھ بتائے گا۔۔ ۔۔ مہربانی ہوگی
السلام علیکم
میرے دوستو میں نیچے ایک امیج آئی ٹی دنیا کی دے رہا ہوں ۔۔۔ اس میں کچھ آپشن کو میں نے راؤنڈ کیا ہے۔۔۔
کیا کودوست مجھے ان آپشن کے بارے میں الگ الگ کرکے اسکرین شارٹ کے ساتھ بتائے گا۔۔ ۔۔ مہربانی ہوگی
بھائی فی الوقت زیادہ تفصیل سے تو نہیں مختصر یہ کہ آپ جب کچھ لکھتے ہیں تو اس کو کلر دیتے ہیں اس کام کے لیے اے جہاں لکھا ہے اس کو یوز کریں پہلے تحریر کو سلکٹ کر لیں جہاں سمائل ہے وہاں سے مختلف سمائلز ہیں جس سے آپ آپنے جذبات کا اظہار مختصر تصویر سے کر سکتے ہیں ،اگر غلطلی ہو جائے تو ڈو اور انڈو کر کے دیکھ سکتے ہیں اگر کسی ویب کا لنک دینا ہو تو لنک کا پشن ہے اگر تصویر لگانی ہو تو اس کا اپشن ہے کسی کی پوسٹ کا جواب دینے کے لیے کوٹ لگانا ہو تو اس کا اپشن ہے وغیرہ وغیرہ
یہ ٹول
ٹائپ کیئے ہوئے ٹیکسٹ کو بائیں کرنے کے لئے ہے
اور یہ ٹول
دائیں کرنے کے لئے ہے
اس کو کلک کرنے پر بریکت میں کچھ یوں لکھا آئے گا
[INDENT[/INDENT
اس کے سینٹر میں جو لکھنا ہے لکھ ڈالیں
یہ ٹول لگائے ہوئے لنک کو ختم کر دیتا ہے
یہ ٹول
ای میل آئی ڈی کو یوں لکنے کے کام آتا ہے
rainbowin77@itdunya.com
یہ ٹول
کسی بھی پوسٹ کو یا ٹیکسٹ کو ایک خاص ڈبے میں لکھنے کے لئے ہے
جیسا کے یہ لائن
Re Open
Last edited by IT.BOY; 14th May 2011 at 01:01 AM.
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
nice.
Bookmarks