جب بیس بیس سال بعد مقدمات کے فیصلے سنائے جائیں گے تو یہی نا انصافیاں ہونگی اور ہوتی چلی جائیں گی ۔۔ بہرحال اس مردہ ہجوم کا کچھ نہیں ہو سکتا کیونکہ جتنی نفرت یہ ہجوم اسلامی سسٹم سے کرتا ہے تو ایسے ہجوم کے ساتھ جو ہو رہا ہے یہی اسکا مقدر ہے۔۔ جو لوگ نظریہ پاکستان کو بھول چکے ہوں اور جنھیں ہیروز کو زیرو اور زیروز کو حکمران بنانے کا چسکا لگا ہو اور جو اپنا ایمان بریانی و حلیم کی ایک پلیٹ کے لیے بیچ دیتے ہوں انکا کچھ نہیں ہو سکتا۔ ممتاز قادری کو پھانسی دینے کے بعد کیا اسی پارٹی کے جلسے بھرے نظر نہیں آتے؟؟
اللہ پاک ایسے لوگوں کو دنیا میں بھی بتا دے گا اوور قیامت کے دن بھی۔۔ ان شاءاللہ۔
جو اللہ کے سسٹم سے نفرت کرتے ہیں انکا پاکستان کی محبت اور سلامتی کے دعوے کرنا بالکل ایسا ہی ہے جیسے انڈیا میں کوئی ہندو بابری مسجد پر آنسو بہانے کا دعویٰ کرے اور دوبارہ بابری مسجد کی تعمیر کی سپورٹ کرنے کا کہے۔
Bookmarks