یہی تو مشکل ترین بات ہے کہ جب ہم زندگی کے اس موڑ پر پہنچ جائیں کہ ہمیں صاف نظر آئے کہ یا تو یہ ختم ہونے والی ناپائیدار زندگی کو اپنے لیے چن لیں اور یا پھر اللہ کی عبادت اور اطاعت کہ جو آنے والی اور نہ ختم ہونے والی زندگی میں بہت کام آئے گی۔ تو ان شہیدوں نے اللہ کی اطاعت اور عبادت کو اس عارضی زندگی پر ترجیح دی۔
'
'
اپنے ساتھیوں علامہ حق نواز جھنگوی، علامہ ضیاءالرحمٰن فاروقی، علامہ اعظم طارق، علامہ علی شیر حیدری، رحمۃاللہ علیہم اجمعٰین ۔۔۔۔۔۔ اور ایک نہ ختم ہونے والی شہیدوں کی لسٹ میں ایک خوبصورت اضافہ
‘
حافظ محمد طیب صدیقی کی شہادت ۔ کراچی میں
‘
اہلسنت والجماعت کے حافظ محمد طیب صدیقی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا
‘
انا للہ وانا الیہ راجعون
‘
شہید تم سے یہ کہہ رہےہیں
لہو ہمارا بھلا نہ دینا
قسم ہے تم کو اے سرفروشو
عدو ہمارا بھلا نہ دینا
Bookmarks