کیمرے کی آنکھ پارٹ 1
کیمرے کی آنکھ پارٹ 2
کیمرے کی آنکھ پارٹ 3
کیمرے کی آنکھ پارٹ 4
کیمرے کی آنکھ پارٹ5
کیمرے کی آنکھ پارٹ6
!اسلام وعلیکم
اُمیدہے کہ آپ سب اللہ کی مہربانی سے اچھے ہونگے
انشا۶اللہ
اس بارکمرے کی آنکھ نے اُن ڈریگن فلائیزکوآپ تک پہنچائے ہیں
جویہاں وہاں گُھمتے پھررہے ہیں
وہی ڈریگن فلائیز جن کوجہاز کہتے ہیں
اور شرارتی بچے اُن کوپکڑکرکھبی دھاگہ باندھ کراُڑاتے ہیں توکھبی کچھ
خیر
اُمیدہے کہ آپ کویہ جہاز
اوہ میرا مطلب ہے کہ یہ پیارے پیارے
ڈریگن فلائیز دیکھ کر
اچھا لگے گا
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks