السلام علیکم دوستو
آؤ کہ سب مفید انگریزی کے سبق نمبر 7 سے مستفید ہوں تاکہ ہماری انگریزی قابل رشک بن جاۓ. تو ملاحظہ ہو .
1) The hen lays eggs.
مرغی انڈے دیتی ہے
2) Your watch gains time.
آپ کی گھڑی آگے ہوجاتی ہے
3)My watch loses time.
میری گھڑی پیچھے رہ جاتی ہے
4) He feels giddy.
اس کا سر چکراتاہے
5) How do you do?
آپ کا کیساحال ہے ؟
6) This road leads to the zoo.
یہ سڑک چڑیاگھر کو جاتی ہے
7) Don't you feel hot?
کیا آپ کو گرمی محسوس نہیں ہوتی ؟
8) We take exercise daily.
ہم روزانہ ورزش کرتے ہیں .
Bookmarks