آپ بھی کہتے ھوں گےکہ یہ تو یو ایس بی ونڈو کے پیچھے ھی پڑھ گیا ھے.خیر ھے میں بھی تو آی ٹی دنیا کا ھی ممبر ھوں تھوڑا برداشت کرلیں.آج ایک اور طریقہ لایا ھوں یو ایس بی سے ونڈو کرنے کا بس اسکے بعد ایک اور آخری طریقہ اگلے تھریڈ میں شیئر کروں گا.کیا ابھی ایک اور طریقہ ھے...او نو...............% تو جناب اگر آپ کے پس پیرا گون نہیں ھے تو لنک سے حا صل کر لیں.انسٹا لیشن کے بعد سکرین شوٹ دیکھیں.اجازت
DOWNLOAD PARAGON
Bookmarks