Naat
Hum Madinay Se Allah Kyon... (Zulfiqar Ali)
Naat
Hum Madinay Se Allah Kyon... (Zulfiqar Ali)
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
بہت اچھی نعت ہے
اس نعت کو سُنتے اپنی ایک پسندیدہ نعت کی لائنز یاد آگئیں
جو کہ کچھ یوں تھیں
مدینہ جا کر نکلنا نہ شہر سے باہر
خُدانخواستہ یہ زندگی وفا نا کرے
ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خُدا نہ کرے
خُدا کا ذکر کرے ذکر مصطفیٰ نہ کرے
Bookmarks