السلام و علیکم
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیدیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے
hssc
کے ضمنی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے،۔
ضمنی امتحان پانج اکتوبر سے شروع ہوں گے اور پچیس اکتبور تک جاری رہیں گے،۔
ڈیٹ شیٹ کی پی ڈی ایف فائل میں نے ساتھ اٹیچ کر دی ہے،۔۔
اس کا سائز دو سو تیس کے بی ہے،۔ڈانلوڈ کر لیں،۔
Bookmarks