یہ طریقہ پہلے آئی ٹی دنیا میں بتایا گیا ہے
لیکن چونکہ وہ پورٹیبل سوفٹ کے سیکشن میں بتایا گیا ہے اور اب وہ سیکشن موجود نہیں ہے اس لیئے آپ کو سرچ کرنے پر نہیں ملا
میں خو د
cs5me portable
استعمال کرتی ہوں اور اس میں اتنا سب کچھ نہیں کرنا پڑتا جیسا کہ آپ نے بتایا ہے
بس اس کے لیئے پی سی میں اردو
انسٹال ہونا ضروری ہے فوٹو شاپ اوپن کریں اردو سلیکٹ کریں اور لکھیں
یہ دیکھیں Attachment 423081
Bookmarks