السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
دوستوں جب آپ کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن کرتے ہیں تو کچھ پروگرامز پوری طرح سے بند نہیں ہوتے بلکہ "RUNIMG PROCESS"میں رہتے ہیں جس کی وجہ سے کمپوٹر شٹ ڈاؤن ہونے میں کافی وقت لیتاہےاس کیلے ایک سادہ سی ٹپ ہے-
1 سب سے پہلے نوٹ پیڈ کھولیں
--------
2 اس میں Shutdown inn tex لکھ کر فائل Shutdown'reg کے نام سے SAVE AS کرلیں
--------
3 اب جس لوکیشن پر فائل SAVE کی ہے،وہاں جاکر فائل پر ڈبل کلک کریں
--------
لوجی ٹپ اختتام ہوگی
شکریہ
Bookmarks