Afridi said:
وی پی این بالکل بھی سیکیور نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کبھی بھی وی پی این سے اپنے ای میل اکاونٹس،۔۔۔ بینک اکاونٹس وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپن نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ ایسا کرینگے تو آپ جو بھی ٹائپ کرینگے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو اپلوڈ کرینگے،۔۔ یا جو بھی کرینگے،۔ وہ وی پی این کے سرور سے ہو کر گزرے گا۔۔ اور وہ چاہے تو ایکسس بھی کر سکتے ہیں۔۔اور کرتے بھی ہیں۔۔
وی پی این صرف اور صرف تب ہوز کیا کریں۔۔۔۔۔جب کوئی چیز بند ہو۔۔وہ آپ کو اسے کھولنا بہت ضروری ہو۔۔
جیسےبہت سارے ممالک میں کچھ ویب سائٹس بند ہوتی ہے۔۔ ان کو کھولنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔
وی پی این کو صرف ضرورت کے وقت استعمال کر کے فورً بند کریں۔۔۔۔۔۔۔اور وی پی این پر صرف وہ چیزیں ایکسس کریں۔۔۔۔۔۔۔۔جس سے آپ کو کوئی فرق نہ پڑیں۔۔ کہ وہ کوئی دیکھے۔۔۔ یا اس کا رکارڈ محفوظ کریں۔۔
لیکن بہت اختیاط کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کبھی بھی وی پی این کھولنے کے بعد اپنے پاسورڈز۔۔۔ بینک اکاونٹس،۔۔ ای میل وغیرہ ( یعنی وہ تمام چیزیں نہ کھولے جو آپ نہ چاہتے ہو کہ کسی کے ہاتھ لگے)۔۔نہ کھولے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
IT Helper
جی بھائی آپ نے بلکل تھیک کہا ہے۔ سب سے زیادہ خطرناک یہ ہی ہے آج کل لیکن ہم لوگ نہیں جانتے۔ جیسے ہم لوگ آج کل سائفن استعمال کر رہے ہیں فری 3جی کے لیے۔ پر کسی کو نہیں پتا یہ کتنا خطرناک ہے۔ جن لوگوں نے آپنی گوگل کو اپنے کریڈٹ کارڈ پر سائن کر رکھا ہے ان کا سب کچھ ایسے پڑا ہے جیسے راہ چلتی رو ڈ پر پیسوں کا بریف کیس۔
امید ہے بہت جلد ہیکنگ پر ایک اور ٹٹوریل لکھوں گا پہلے کی طرح۔
آپ کا بہت شکریا آفریدی بھائی اچھے سے گائیڈ کرنے کا۔
Bookmarks