السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
آج آپ کے لیے ایک اچھی خبر کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
ہمارے بہت ہی پیارے اور ایکیٹو ممبر قاسم
mqasimsb
جنہوں نے حال ہی میں آئی ٹی دنیا کے موبائل ایکسپرٹ کا لوگو بھی بنا یا ہے کو ان کے شاندار کام کی بدولت
وی آئی پی
کے رینک سے نوازا گیا ہے
میری دعا ہے کہ وہ ایسے ہی تر قی کرتے رہیں اور دنیا اور آخرت میں کامیابیاں سمیٹیٹے رہیں ۔امین
آئیں ہم سب ان کوان کی اس کامیابی پر مبارکباد دیں
Bookmarks