گزشتہ دن کراچی کے ایک علاقے (شاہ فیصل کالونی) میں دو گرہوں کے درمیان فطرہ جمع کرنے پر صورت حال کشیدہ ہو گئی اور یہاں تک نوبت پیش آ گئی کہ ان فطرہ جمع کرنے والوں نے مسجد اور ملحقہ دوکانوں کو آگ لگا دی ۔ آگ سے مسجد میں پانچ معتکیفن بے ہوش ہو گئے جنھیں دیگر لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال پہنچایا ۔ یہ لڑائی کن دو گرہوں کے درمیان ہوئی یہ تو آپ سجمھ ہی گئے ہوں گے کہ بھائی تو بھائی ہیں
[ATTACH]151383[/ATTACH]
Bookmarks