السلام علیکم دوستوں۔
آج آپ سب کے لیے ایک بہت ہی زبردست سافٹوئیر لے کر آیا ہوں اور مجھے پکا یقین ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گا
بہت سے ممبر کو اپنے موبائلز کے مسائل صرف زبانی کلام سے بتانے پڑتے ہیں کہ انکو یہ مسلہ ہے اور جسکی وجہ سے
بہت سے ممبران اپنی صحیح پرابلم بھی نہیں بتا پاتے اور اگر اس پرابلم سے متعلق ایک تصویر بھی مل جائے تو مسلہ سلجھانے میں بہت
آسانی ہوجاتی ہےآج سے آپ کو اپنی کوئی پرابلم زبانی کلامی بتانے کی ضرورت نہیں کیوں کہ آپکے اس بھائی نے آپکے لیے ایسا سافٹویئر
ڈھونڈا ہے جس کی مدد سے آپ اپنے موبائل میں سے کہیں بھی جا کر وھاں کی تصویر اتار سکتے ہیں اور وہ سب کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔
اسکو انسٹال کرنے کے لیے آپکا موبائل ہیک ہونا چاہیے اگر ہیک نہیں ہے تو اسکو سا ئن کر کے انسٹال کر لیں۔
میں نے کچھ تصاویر اتاری ہیں اور آپ سے شیئر کر رھا ہوں
آپکی دعاؤں کا طلبگار
مدثرعلی۔
Bookmarks