کیمرے کی آنکھ پارٹ 1
کیمرے کی آنکھ پارٹ 2
کیمرے کی آنکھ پارٹ 3
!سلام
سب سے پہلے تو آپ لوگوں سے معافی کی طلب گار ہوں کہ
آپ سب کی خدمت میں اس سلسلے کو لے کر دیر سے حاضر ہوئی ہوں
ہمارے کیمرے کی آنکھ نے اس بار اُن گلیہریوں کا پیچھا کیا ہے جو
انسانوں کے ساتھ بہت گھلنے ملنے کی کوشش کرتی ہیں
مگر ہوشیار رہیئے گا
یہ اکثر اوقات آپ کا دھیان بٹا کر آپ کا کھانا بھی لے سکتی ہیں
اُمید ہے کہ ہر بار کی طرح یہ پارٹ بھی آپ لوگوں کو محظوظ کر ہی دے گا
انشاءاللہ
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks