!سلام
پچھلے دونوں ایک ویڈیو نظر سے گزری تھی
جس میں گنگا دریا کا ذکر تھا
میری اس شیئرنگ کو سمجھنے کے لئے یہ لنک پہلے وزٹ کریں
Reply to bajrangdal's girl by Zaid Hamid
شُکریہ
اب آتے ہیں اصل بات کی طرف گنگا دریا وہ ہے جس کے پانی کو یہ پاک جانتے ہیں
جبکہ اس کی کوئی تفصیل ان لوگوں کے پاس ٹھوس ثبوتوں کے ساتھ نہیں ہیں
خیر ہم ثبوتوں کو بھی جانے دیتے ہیں
اب دیکھئے کہ جس گنگا کے پانی کو یہ پاک جانتے ہیں وہ کس قدر گندگی کا موجب ہے
اور اوپر سے ان لوگوں کی یہ بے حسی کہ پاس ہی نہا رہے ہیں اور پوجا پاٹ بھی ہو رہا ہے
گنگا دریا کی کچھ تصویریں
Bookmarks