انشاء اللہ اسلام جلد پوری دنیا میں چھا جائے گاالحمد للہ دنیائے عالم میں جتنی تیزی سے اسلام پھیل رہا ہے
یہ بات عالم کفر پر عیاں ہوچکی ہے کہ اُن کا ایک بڑا طبقہ اسلام قبول کرچکا ہےاوربیشمارمزید لوگ شامل ہونے والے ہیں
مغربی قوتیں اس بات پر آج خوفزدہ ہیں کہ کہیں اسلام بغیر جنگ کے
ان کے تمام ممالک اوراقتدار ان سے چھین کر نہ لے جائے
اسی لیے تمام عالم کفر امریکہ کی قیادت میں عالم اسلام سے جنگ پر تُلا ہے اورجنگ جاری بھی ہے
اسلام حق ہے اورحق چھانے کےلیے ہے اورباطل برباد ہونےکے لیے
اللہ تعالٰی ہم سب کو اسلام میں پورے کا پورا داخل فرمائے آمین
Bookmarks