Fahadii said:
ok, matlab ring hi di thi us nay magar bhaloo k andar chuppa kar, ? larki agar usko pehlay daba dayti to usko pata chal jata k bhaloo ki jaib ma ring ha ?
جی بلکل صیح کہا آپ نے رِنگ بھالو کی پوکِٹ ہی میں تھی
Zahid Islam said:
love stories hoti hi emotional hain
زاہد بھائی سٹوری تو واقع ہی ایموشنل ہے لیکن اِتنا بھی ایموشنل نہیں ہونا چاہے کہ اپنی لائف بندہ گواہ بیٹھے جوکہ بلکل غلط اور جاہلت کی طرح ہے۔۔شاہد آپ کو لڑکے کے سین پر کچھ ایموشنل نظر آیا ہے۔۔
اِس پر ایک چھوٹا سا جوک کہونگا کہ
مجھے تو لگتا ہے رِنگ قیمتی تھی جِس کی وجہ سے لڑکا اْس کو اْٹھانے کے لئے سڑک کی طرف بھاگا۔۔بھاگا اِس لئے کے کہی کوئی سبزی بیچنے والا بھالو اْٹھا کے نہ لے جائے۔۔ہاہاہاہاہاہا۔۔اور بعد میں لڑکا آوازے لگاتا پھرتا۔۔
آلو لے لو۔۔ٹماٹر لے لو۔۔پیاز لے لو۔۔ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہا
Bcoz I Have Ring In My Pocket
HAHAHAHAHAHAHA
Bookmarks