ٹریفالا :
یہ ایک ایروویدک دوا ہے جس کا نام ٹریفالا ہے یہ پوڈر کی شکل میں بھی ہوتا ہے اور کیپسول کی صورت میں بھی ملتا ہے
ٹریفالا تین جڑی بوٹیوں سے مل کر بنتا ہے
جن کے نام بہت مشکل ہیں مجھے تو صرف آملہ کا نام یاد ہے باقی کی دو جڑی بوٹیوں کے نام انڈیا کی ویب سائیٹ سے ملے ہیں
استعمال:
روزانہ رات سونے سے پہلےصرف ایک چائے کا چمچہ پانی یا جوس کے ساتھ
فائدے:
آنتوں کو صاف کرتی ہے
نظام انہضام درست کرتا ہے
قبض ختم کرتا ہے
امیونیٹی سسٹم /مدافعتی نظام کو بہتر کرتی ہے
خون صاف کرتی ہے
موٹاپا دور کرتی ہے/ جسم کی ذائد چربی کو ختم کرتی ہے
آواز کے معیار کو درست کرتی ہے
بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتی ہے
بالوں کے رنگ کو گہرااور خوبصورت کرتی ہے
نظر /آنکھوں کی روشنی کو بہتر بناتی ہے
یہ خون اور جگر اور معدے کی صفائی کرتی ہے
وٹامن سی کی کمی کو پورا کرتی ہے
سانس کی نالی اور پھیپھڑوں کو بھی صاف اور مضوط کرتاہے
کون یہ استعمال نہیں کرسکتے ہیں
جن کو ڈائیریا ہو
یا جو حاملہ ہوں
http://www.triphalapowderbenefits.co...-side-effects/
حوالہ:
ور لڈ میمن فاؤنڈیشن کراچی میں یوگا کلاسس کی ٹیچر نے یہ بتایا تھا
اور اس کے علاوہ مجھے نیٹ سے ان ویب سائیٹ سے بھی اس کے بارے میں معلومات ملی ہیں
http://www.triphalapowderbenefits.com/
http://www.triphalapowderbenefits.com/triphala-reviews/
نوٹ:
یہ پوڈر میری بہن نے ورلڈ میمن فاونڈیشن حسین آباد میں پنساری کی دکان سے صرف 50 روپے کا خریدا تھا اب زیادہ سے زیادہ 100 کا ہوگیا ہوگا
اس سے وزن میں کمی ہوئی تھی اور اسکن /جلد بھی صآف ہوئی تھی داغ دھبے دور ہوئے تھے
Bookmarks