پانی کی لہروں پہ حرف بیاں لکھنا چھوڑ دو
ساحل پر ریت کے کچے مکاں بنانا چھوڑ دو
چاہو تو بے سبب چاہو مجھے ورنہ
میری مانو تو چاہت کے اسباب بنانا چھوڑ دو
دنیا نام ہے مشکلوں اور نفرتوں کا
میرے لیے دنیا یا مجھے دنیا کے لیے چھوڑ دو
پانی کی لہروں پہ حرف بیاں لکھنا چھوڑ دو
ساحل پر ریت کے کچے مکاں بنانا چھوڑ دو
چاہو تو بے سبب چاہو مجھے ورنہ
میری مانو تو چاہت کے اسباب بنانا چھوڑ دو
دنیا نام ہے مشکلوں اور نفرتوں کا
میرے لیے دنیا یا مجھے دنیا کے لیے چھوڑ دو
bahut khoob
very nice
CITY OF ANGELS AND ME
Nice...!
بہت عمدہ
شیر کرنے کا شکریہ
BahoOooOoT KhoOooOoB...~*
Do What is Right, Not What is Easy ...
Bookmarks