یہ زندگی بڑی عجیب سی
کبھی گلزار سی
کبھی بیزار سی
کبھی خوشی ہمارے ساتھ ساتھ
کبھی ہے غموں کی برسات سی
کبھی ہیں طوفان میں بھی راستے
کبھی منزلوں کا پتا نہیں
کبھی دو قدم پہ زندگی
کبھی صدیوں تک انتظار سی
کبھی ہر پل امتحان ہے
کبھی بن مانگے انعام سی
یہ زندگی بڑی عجیب سی
کبھی گلزار سی
کبھی بیزار سی
Bookmarks