آپ سب لوگو سے گزارش ہے کہ مختلف قسم کی ٹرانسپورٹ کے پیچھے لکھے ہوے اشعار ، طنز و مزہ کی باتیں ، یا کوئی اور اچھی بات یہاں کریں تاکہ ہم سب لطف اندوز ہوں
لیجئے پہلا شعر میں کہ دیتا ہوں
آپ سب لوگو سے گزارش ہے کہ مختلف قسم کی ٹرانسپورٹ کے پیچھے لکھے ہوے اشعار ، طنز و مزہ کی باتیں ، یا کوئی اور اچھی بات یہاں کریں تاکہ ہم سب لطف اندوز ہوں
لیجئے پہلا شعر میں کہ دیتا ہوں
Last edited by oioioioioi; 10th August 2009 at 09:03 PM.
wah ji...acha silsila hai..
Signature Removed - Please Use Images upto 30KB Only, Your Image was 198 KB Large- Team iTD!
shukriya ji ... bas logo k response ki zaroorat hai .....
ایک اور جگہ میں نے پڑھا تھا کہ
Ha ha haa....good mazahia trarz ka thread hai butt isey Baat cheet mein move kia ja raha hai..........
ایک ٹرک کے پیچھے میں نے یہ شعر پڑھا تھا۔۔۔
ڈرائیور کی زندگی بھی ایک کھیل ہے
موت سے بچ گیا تو سنٹرل جیل ہے
Waooooo Zabrdast Thread Hay.........yaar Yaha Dubai Mein Buss Ke Pechay Tu Yeh Likha Hota Hay
For Advertising Call +971000000000
UMI FRM AP KE DIL SE
WSLM::
sawari labay na labay speed aik so nabay
اے مسافر کیوں گھبراتا ہے میرے رکشا میں بیٹھ جانے سے
خدا بھی ناراض ہوتا ہے کسی کا دل دکھانے سے
yeh wala acha hai
Bookmarks