Click here to download from link 1(from islamicbookslibrary.wordpress.com)
Click here to download from link 2(from www.khatmenubuwwat.org)
رسول اللہ ﷺ کی سچی پیشنگوئیاں
مصنف محمد ہارون معاویہ.
صفحات 440
زیرنظر کتاب "کتاب رسول اللہ ﷺ کی سچی پیشنگوئیاں" میں رسول اللہ ﷺ کی پاکیزہ زبان نبوت سے ادا ہونے والی پیشنگوئیوں کی تفصیل ہیں جو آج ہر طرف صحیح ثابت ہو رہی ہے،لیکن ہم عبرت حاصل کرنے کے بجائے دن بدن نافرمانیوں کی طرف بڑھتے چلے جا رہے ہیں،چاہئے تو یہ تھا کہ قرب قیامت کے حوالے سے پیشگوئیوں کو پورا ہوتے ہوئے دیگھ کر قیامت کے دن کے لئے تیاری کرتے جبکہ ہم ڈھیٹ ہوتے چلے جارے ہیں.یقینا یہ ہماری بربادی کا ذریعہ اور سبب ہے. اس کتاب کو لکھنے کا مقصد یہی ہے کہ ہم اپنی آخرت کو اپنے سامنے رکھیں اور رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی دنیا کے ساتھ اپنی آخرت کو بھی سنوارنے کی کوشش کریں،چناچہ اس کتاب میں سات ابواب قائم کئے گئے ہیں اور تفصیل کےساتھ ہر باب میں مختلف موضوعات پر رسول اللہ ﷺ کی سچی پیشنگوئیوں کو بیان کیا گیا ہے.اس کتاب کے مواد کے حصول کے لئے مشکٰوۃ شریف کی مشہور شرح مظاہرحق جدید کو خصوصی طور پر ملحوظ رکھا گیا ہے.علاوہ ازیں احادیث کی دیگر کتب بھی ملحوظ رہی،جنکے حوالے جابجا ذکر کر دئے گئے ہیں
Bookmarks