آج میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنی کچھ پسندیدہ کتابیں شیئر کر رہا ہوں ۔ یہ کتابیں وقت کے ایک عظیم مجاہد کے کالم پر مبنی ہیں ۔ حضرت اس زمانے میں کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں اسلام اور مسلمانوں کے لیئے جو اُن کی قربانیاں ہیں بلاشبہ وہ ہم مسلمانوں کے لیئے قابل فخر بھی ہیں اور قابل رشک بھی ہیں۔ میری آپ لوگوں سے التجا ہے کہ وقت نکال کر ایک بار ضرور مطالعہ کیجیے ۔ خصوصا جہاد فی سبیل اللہ کے بارے میں جس طرح ہم لوگ نشتر زنی کرتے ہیں مدارس کے خلاف بولتے ہیں اسلام پسندوں پر زندگی تنگ کرتے ہیں ان کتابوں کے مطالعے کے بعد ہمیں کم از کم اتنا ضرور حاصل ہوگا کہ آئندہ ہم ان معاملات پر کچھ کہنے سے پہلے ایک بار آخرت کے بارے میں ضرور سوچیں گے۔
کتاب کا نام : رنگ و نور
جلد : تین کے لنک دے رہا ہوں انشاء اللہ چوتھی کتاب کا لنک بھی جلد دے دوں گا۔
جلد اول
جلد دوم
جلد سوم
Bookmarks