ایک آدمی چَھٹی منزل پر بالکونی میں کھڑا نیچے کا نظارہ کر رہا تھا۔ اچانک اس نے دیکھا کہ کوئ اشارے سے اسے نیچے بلا رہا تھا۔ وہ نیچے اترا اور پوچھا کیا بات ہے ۔ کیوں مجھے اتنی دور سے بلایا ہے؟ کچھ نہیں بابو جی ، میں فقیر ہوں میری مدد کردیں ، اللہ آپ کے بچے جیں۔
بس اتنی سی بات تھی ، آؤ میرے ساتھ ، وہ شخص اُسے اپنے گھرچھٹی منزل پر لے آیا اور دروزہ بند کرتے ہوئے بولا ، معاف کرو بابا۔
Bookmarks