السلام علیکم!
کیسے ہیں سب لوگ? ٹھیک ہی ہوں گے۔۔۔۔
آج میں آپ کے لئے ایک ویب سائٹ کا لنک لایا ہوں جس میں آپ اپنے مطلوبہ نام کے معنی انگریزی اور اردو دونوں میں لکھ کرمعلوم کرسکتے ہیں۔ اس میں باقاعدہ اردو فونٹک کی بورڈ لے آؤٹ دیا گیا ہے۔
http://hamariweb.com/islamicnames.aspx
ہماری ویب ڈاٹ کام ایک بہت مشہوراور انتہائی کارآمد ویب سائٹ ہے۔ جس میں آپ کو اپنے مطلب کی بہت سی چیزیں مل سکتی ہیں۔
لنک وزٹ کیجیئے اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
آپکا: اویس آعوان
Bookmarks