السّلامُ عَلیکُم وَرَحمَۃُاللہِ وَبَرَکَا تُھ !!!
دوستو کیا حال ھے آپ کا ؟؟
یہ میرا بَرقی کتابوں کے باب میں دوسرا تھریڈ ھے، اُمید ھے آپ کو پسند آئے گا۔۔۔۔۔
کتاب کا نام ھے:
“بَرمُودا تِکون اور دجّال“
اِس کتاب میں آپ کو اُن تمام واقعات کی حقیقت کا پتا چلے گا،جو اِس تکون کو پُر اَسرار بنائے ھوے ھیں۔
آخر میں فصیح بھائی سے معذرت۔۔۔
کتاب کو کھولنے کے لیے اِن میں سے کوئی ایک سوفٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں:
Download Adobe Reader
Download Foxit Reader
Bookmarks