Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: سعودی شہری نے زندہ بچھو کھا کر ریکارڈ توڑ د

  1. #1
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Thanked
    586

    Default سعودی شہری نے زندہ بچھو کھا کر ریکارڈ توڑ د

    سعودی شہری نے 50 زندہ بچھو کھا کر امریکی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

    یہ بات بہت سے لوگوں کے لئے ناپسندیدگی و کراہیت کا باعث ہو سکتا ہے مگر یہ ایک حقیت ہے کہ سعودی شہری ماجد المالکی ایک ہی بار 50 زندہ بچھو نگل سکتا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ یہ محیر العقول شخص سانپ، چھوٹے مگرمچھ اور چھپکلیاں بھی کھانے کے طور پر کھاتا ہے۔ ماجد المالکی نے کہا کہ اسے ان حشرات اور جانوروں کا زہر نقصان نہیں پہنچاتا بلکہ اسے سب سے زیادہ زہریلے پیلے بچھو کھانے میں زیادہ مزا آتا ہے۔ ماجد المالکی نے اپنے دعوے کے ثبوت کے طور پر "گینیز بک آۡف ورلڈ ریکارڈ" کی ویب سائٹ پر موجود متعدد ویڈیو کلپ اور تصاویر بھی العربیہ۔نیٹ کو دکھائیں کہ جن میں اسے ایسے حشرات کو نگلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔۔ المالکی کا نام گذشتہ مہینے "گینیز بک" میں اس وقت شامل کیا گیا کہ جب اس نے سعودی عرب کے دارلحکومت میں 22 بچھو کھا کر ایک امریکی شہری ڈین شیلڈن کا ایک نشت میں 21 بچھو کھانے کا ریکارڈ توڑا۔
    ماجد المالکی نے کہا کہ اس کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرنے کی تقریب ریاض میں منعقد ہوئی، جس کے دوران اس نے 20 سیکنڈز میں 22 بچھو نگل لئے جبکہ اس سے پہلے ایک امریکی شہری کا نام گینیز بک میں 21 بچھو کھانے پر درج تھا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ایک ہی نشت میں 50 بچھو کھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
    انتالیس سالہ ماجد المالکی سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں سرکاری ملازم ہیں۔ ان کا وزن 70 کلوگرام ہے۔ انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ وہ صرف بچھو ہی نہیں بلکہ سانپ بھی کھا سکتے ہیں۔ ایک نشت میں دس تک سانپ کھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ چھوٹے مگر مچھ، چھیکلیاں بھی کھا لیتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ چھوٹے بڑے بچھوؤں کی تمام اقسام کھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وہ سب سے زیادہ زہریلا "پیلا بچھو" بھی کھا لیتے ہیں۔ یاد رہے پیلا بچھو اپنے ہلاکت خیز زہر کی وجہ سے "فلسطینی" کے نام سے مشہور ہیں۔
    ایک سوال کے جواب میں ماجد المالکی نے کہا کہ " کہ میں 22 برس سے یہ کام کر رہا ہے، مجھے ایک مرتبہ بھی ان زہریلے حشرات کھانے سے زہر خورانی نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ بچھو کھاتے ہوئے اس کے ڈنگ والے حصے کو تھوڑا توڑ لیتا ہوں تاکہ یہ منہ کی جلد میں نہ پیوست ہو۔ انہوں نے کہا میں ایسے حشرات کھانے سے پہلے ان کا ڈنگ نہیں نکالتا۔ کسی بچھو کے ڈسنے پر مجھ پر زہر اثر نہیں کرتا۔ ماجد المالکی نے کہا کہ بچھو کے ڈسنے سے انسان مرتا نہیں، لیکن ایسی صورت میں کوئی شکار اگر خوف میں مبتلا ہو جائے تو وہ شدید بخار کیوجہ سے فوری طور پر موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔ "بچھو سے ڈسے جانے والوں کو میرا مشورہ ہے کہ وہ پرسکون رہیں کیونکہ ایسی صورت میں خوف ہی خطرناک صورتحال پیدا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انسان کے معدے یا دانتوں میں السر نہیں تو بچھو کا زہر خطرناک نہیں ہوتا۔ محیر العقول سعودی شہری کا کہنا تھا کہ کہ وہ ایسے دنگ کر دینے والے "کارناموں" کے ذریعے صرف اپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نہیں لکھوانا چاہتا تھا بلکہ اس کا مقصد سنہ 2004ء سے امریکی شہری کے ریکارڈ کو توڑ کر اس کی جگہ اپنی شناخت درج کرانا چاہتا تھا۔ اس سوال کہ ان کے حشرات کھانے کے فعل کو سعودی عوام کس نظر سے دیکھتے ہیں ماجد نے بتایا کہ بہت سے لوگ اس پر تنقید کرتے ہیں مگر کچھ لوگ اسے عام بات سمجھتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ماضی میں ان کا ایک امریکی پروگرام میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کا معاہدہ ہوا تھا مگر نائن الیون کے بعد اس پر عمل درامد نہ ہو سکا۔
    __________________

  2. #2
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    Uffff , Masoom g ehhhhhh

  3. #3
    pakpakistan's Avatar
    pakpakistan is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2010 @ 08:28 AM
    Join Date
    30 Nov 2009
    Age
    32
    Posts
    144
    Threads
    16
    Credits
    935
    Thanked
    5

    Default

    nice shairing

  4. #4
    mohibb-e-wattan's Avatar
    mohibb-e-wattan is offline Senior Member+
    Last Online
    27th August 2012 @ 04:05 PM
    Join Date
    05 Dec 2009
    Age
    36
    Posts
    354
    Threads
    17
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    nice shearing

  5. #5
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    thanks for info us...!!

  6. #6
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    آپ کی اس انفرمیشن کا شُکریہ

  7. #7
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Credits
    0
    Thanked
    586

    Default

    thanks 4 reply

  8. #8
    VuLPiNe's Avatar
    VuLPiNe is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2016 @ 12:45 PM
    Join Date
    06 Jan 2010
    Location
    *~ ĞσlđЗη ĤεĂяŦ ~*
    Gender
    Male
    Posts
    1,111
    Threads
    5
    Credits
    980
    Thanked
    90

    Default

    شکریہ ! بہت اچھی ا نفورمیشن ہے

  9. #9
    VuLPiNe's Avatar
    VuLPiNe is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2016 @ 12:45 PM
    Join Date
    06 Jan 2010
    Location
    *~ ĞσlđЗη ĤεĂяŦ ~*
    Gender
    Male
    Posts
    1,111
    Threads
    5
    Credits
    980
    Thanked
    90

    Default

    شکریہ! دوست بہت خو ب

  10. #10
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default

    بہت خوب

  11. #11
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

  12. #12
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Credits
    0
    Thanked
    586

    Default

    thanks 4 reply

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 5th June 2012, 03:17 PM
  2. جو بلا عذر رمضان کا ایک روزہ بھی چھوڑ دے
    By IqbalKuwait in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 2
    Last Post: 2nd March 2012, 05:55 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 19th December 2011, 08:27 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 4th August 2010, 02:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •