Page 3 of 13 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 148

Thread: Pakistan Bhar kay Tamam Ulama Karam Kay Taliban kay Khilaaf Fatway: UPDATE

  1. #25
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Main yahan mojood sathion se yeh kehna chahta hoon ke is waqt agar aap 2 sochon mein devided hain to khair .. magar beech mein LAL MASJID walon ko na dhakelen ab .. agar kisi se thandey demagh se kuch parhna hai to mera THREAD DAJJAL PART-2 parhen .. us mein qayamat ki nishanian aur ahadees se ker kuch wazahaten ki gayee hain .. ke AKHRI ZAMANA mein DEEN per chalney wale kes ehonge aur kya haal hoga unka.

    plz ab beech mein unhen na laayen...

  2. #26
    popatpipa is offline Member
    Last Online
    4th December 2010 @ 12:42 AM
    Join Date
    25 Aug 2009
    Location
    Pak Army Aviation Squadron
    Posts
    304
    Threads
    58
    Thanked
    108

    Arrow

    Quote Aryaan said: View Post
    yar to per taliban ka naam koi liya jata hai?or agar pak fuj dehshat gardon ko khatam kar rahi hai to bilkol teeek hai...likin black water pakistan mai kia kar rahy hain?wo koi acha kaam karny pakistan aye hain?dehshat gardi black water kar rahi hai or naaam kiseee or ka liya ja raha hai or ham aankh band ker k yaqeeen kar lethy hain............
    عزیز برادر آریان ،

    طالبان کا نام لیا نہیں جاتا ، طالبان خود جو کام اچھی طرح سے کر سکتے ہیں جب وہ پایہ تکمیل تک پہنچ جاتا ہے تو اس کام کے کرنے کا اقرار ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں ، چونکہ یہ خود کش حملہ کرنے کو بہت بہادری کا پسندیدہ کام اور جنت کے سرسبز و شاداب باغوں میں داخل ہونے کا انٹری ٹکٹ سمجھتے ہیں اس لیے چاہے ان کے جنت میں داخلے کی جستجو میں ان کے راستے کا پتھر بننے والی معصوم اور بیگناہ عوام ہی کیوں نا ں بیدردی سے ماری جاۓ اس بات کی اِنہیں کوئی پرواہ نہیں ہوتی، چونکہ یہ غیر تعلیم یافتہ ، جاہل اور گمراہ ہوتے ہیں اس لیے خو کش حملے کرنے کے بعد بھی اپنے آپ کو مسلمان ہی کہتے اور کہلوانا پسند کرتے ہیں اگرچہ حقیقت میں خود کش حملے حرام ہیں اور کرنے والا اسلام کے دائرے سے خارج ہے لیکن طالبان کے اسلام میں خود کش حملہ کرنا جہاد ہے, ان دہشت گردوں کی آئے دن خونی کارروائیوں کی وجہ سے محسود قوم اورقریبی علاقوں کے بے گناہ مسلمان موت کی وادی میں جا رہے ہیں۔ ان سنگدل اور خدا کے خوف سے عاری لوگوں کی مذموم اور ظالمانہ حرکات تما م قبائل کی بدنامی کا سبب بن رہی ہیں۔ ان کی ظالمانہ حرکات کی وجہ سے پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی رسوائی بھی ہو رہی ہےاور اسلام پوری دنیا میں بدنام ہو رہا ہے

    ، جہاں تک بلیک واٹر کا تعلق ہے تو وہ خود کش جیکٹیں نہیں بلکہ بلٹ پروف جیکٹیں پہن کر پھرتے ہیں اور بلٹ پروف گاڑیوں میں گھومتے ہیں، خود کش حملہ کرنا تو دور کی بات یہ تو جراثیم کش دوائی سے دور بھاگتے ہیں، ان انگریزوں کے گھروں میں اگر دیوار پر چھپکلی نظر آ جا ۓ تو یہ کیڑ ے مکوڑے اور چھپکلیاں مارنے والی کمپنی کی خدمات حاصل کرتے ہیں اور خود مارنے سے گھبراتے ہیں تو یہ خود کش حملے کیسے کرسکتے ہیں, ان میں اتنی ہمت کہاں کے اپنے آپ کو اڑاائیں، ان کے لئے دنیا ہی سب کچھہ اور دنیا میں زندہ رہنا ہی سب کچھہ ہے ، ان کے لئے جنت یا دوزخ کا کوئی سینس ہی نہیں ، اس لیے یہ بات تو میں آپ کو گارنٹی سے کہہ رہا ہوں کہ یہ بلیک واٹری خودکش حملے خود نہیں کر سکتے، ، باقی بلیک واٹر کے بھی اب تھوڑے دن رہ گئے ہیں ، انشااللہ طالبان کے بعد ان کا نمبر ہے ، مزید تفصیل جب آپ نیچے کالم میں پڑھیں گے تو آپ پر یہ حقیقت عیاں ہو جاۓ گی ، ملاحضہ کیجئے یہ چند اخبارات کے تازے تراشے
    :







    Last edited by popatpipa; 8th January 2010 at 06:05 PM.

  3. #27
    Madni-munna's Avatar
    Madni-munna is offline Senior Member+
    Last Online
    28th August 2011 @ 04:07 AM
    Join Date
    30 Jul 2008
    Posts
    663
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    104

    Default

    Popat Bhai Yeh Khabrayin Kise Kam Ki Nahi Fauj Bhi Wapsi K Chakkar Main
    Parh Gaee Hai App Bhi Abb Hosh Karayin Yeh Nafratayin Khatam Kar K "No More"
    Kehnay Ka Waqat Hai..


    Jaysa K Kal Zardari Nay Maik Molen Ko Kaha Or Obama Ko Khat likha
    Zardari Khodh Tu Aysa kabhi Na Karta Mujhay Tu Yehi Gumaan Hai K Fauj Nay
    Ossay Massage Karwaya Hai.. Yeh Beyan Safarti Siyasat zaror Hai Magar In feature
    Amrica say Jan Choranay Ka wazay Paigham Bhi Hai..


    app jaysay logoon ki waja say awam or fauj main dori barh rahi hai.
    khabrayin wo amm karayin jissay ummat main etihaad paeda ho..
    Attached Images Attached Images  
    Tableegh Ki Barkat
    http://img136.imageshack.us/img136/8170/4304.gif

  4. #28
    popatpipa is offline Member
    Last Online
    4th December 2010 @ 12:42 AM
    Join Date
    25 Aug 2009
    Location
    Pak Army Aviation Squadron
    Posts
    304
    Threads
    58
    Credits
    0
    Thanked
    108

    Arrow

    Quote madni-munna said: View Post
    popat bhai yeh khabrayin kise kam ki nahi fauj bhi wapsi k chakkar main
    parh gaee hai app bhi abb hosh karayin yeh nafratayin khatam kar k "no more"
    kehnay ka waqat hai..


    Jaysa k kal zardari nay maik molen ko kaha or obama ko khat likha
    zardari khodh tu aysa kabhi na karta mujhay tu yehi gumaan hai k fauj nay
    ossay massage karwaya hai.. Yeh beyan safarti siyasat zaror hai magar in feature
    amrica say jan choranay ka wazay paigham bhi hai..


    App jaysay logoon ki waja say awam or fauj main dori barh rahi hai.
    Khabrayin wo amm karayin jissay ummat main etihaad paeda ho..
    اسے کہتے ہیں اوروں کو نصیحت اور خود میاں فضیحت , ارے منےمیاں, ظاہر ہے فوجی آپریشن تو ہم نے اپنی ضروریات کے مطابق ہی کرنا ہے چاہے امریکا کچھہ بھی کہے ، اس بات سےتو کسی کو کوئی اختلاف نہیں, صرف اتنی سی بات بتانے کے لئے آپ کو یہ خبر شیئر کرنے کی ضرورت نہیں تھی, کبھی اپنا دماغ بھی استمال کر لیا کرویار , سیانوں نے سچ ہی کہا ہے کہ زر ہے تو نر ہے ورنہ فقط خر ہے

    میرے بھائی ، عوام اور فوج آج جتنے ایک دوسرے کے قریب اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ہیں پہلے کبھی نہیں تھے ، آپ کا یہ کہنا سراسر غلط ہے کہ فوج اور عوام میں دوری بڑھ رہی ہے ،الله کی شان ہے کہ آج میڈیا کی طاقت اور پاکستانی عوام کی طاقت، پاکستان بھر کے تمام علما کرا م اور مشائخ اور سب سے بڑہ کر الله کی ذات پاک ، سب پاکستان کی بہادر افواج کے ساتھہ ہیں الحمدللہ , پوری پاکستانی عوام اپنی پاک فوج کے ساتھہ کھڑی ہے ,

    تم امت کے اتحاد کی بات کرتے ہو اورخود بغل میں چھری اور منہ میں رام رام ، واہ, بہت چپڑ قناطی نوس معلوم ہوتے ہو, تم نوٹ کر لو کہ امت میں اتحاد تب پیدا ہو گا جب آپ محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیتے ہوۓ اپنی پاک فوج کو مکمل طور پر سپورٹ کریں گے لیکن اگر آپ ہمیشہ کی طرح با ہر سےآۓ ہوۓ پاکستان دشمن اور اسلام دشمن طالبانی دہشت گردوں اور دوسری شیطانی طاقتوں کوسپورٹ کریں گے تو اُمت میں بے اتحادی، نفاق اور خلفشار ڈالنے کا سہرا صرف اور صرف آپ جیسوں کے سر ہی ہو گا-

    ارے میاں، پاکستان کی گود میں بیٹھہ کر پاکستان کی ہی داڑھی کو نوچتے ہو ، بھلا یہ کہاں کا انصاف ہے ؟ اس لئے آپ ایسی کرنی مت کرو کے کل کو پچھتانا پڑے


    Last edited by popatpipa; 18th December 2009 at 04:10 AM.

  5. #29
    Madni-munna's Avatar
    Madni-munna is offline Senior Member+
    Last Online
    28th August 2011 @ 04:07 AM
    Join Date
    30 Jul 2008
    Posts
    663
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    104

    Default

    Bhai zemedari ki yeh khabrayin jhoti hain


    TTP ki himayat nahi karraha

    magar TTP k es waqat k Rehnuma Azam Tariq ka Khola khat shayad apnay nahi
    parha unho nay inkaar kia hai k yeh kam humnay nahi b/water or raw ki karwaeyaa
    hain jiska ka badla hum unsay he layingay..


    meray pas mojodh hain phir kise din InshahAllah yahan share karonga..

  6. #30
    popatpipa is offline Member
    Last Online
    4th December 2010 @ 12:42 AM
    Join Date
    25 Aug 2009
    Location
    Pak Army Aviation Squadron
    Posts
    304
    Threads
    58
    Credits
    0
    Thanked
    108

    Arrow

    Quote madni-munna said: View Post
    bhai zemedari ki yeh khabrayin jhoti hain


    ttp ki himayat nahi karraha

    magar ttp k es waqat k rehnuma azam tariq ka khola khat shayad apnay nahi
    parha unho nay inkaar kia hai k yeh kam humnay nahi b/water or raw ki karwaeyaa
    hain jiska ka badla hum unsay he layingay..


    Meray pas mojodh hain phir kise din inshahallah yahan share karonga..

    ڈیر منے ،

    جس اعظم طارق نامی دہشت گردوں کے سردار کی آپ بات کر رہے ہیں ، یہ وہی سفاک قاتلوں کا سردار ہے جس نے افغان بارڈر کے قریب 22 بیگناہ پاکستانی پولیس والوں کو خود کش حملہ کروا کر بیدردی سے موت کے گھاٹ اتروایا اور اس حملے کی ذمےداری قبول کرتے ہوۓ کہا کہ یہ ہمارے لیڈر بیت الله محسود کی موت کا پہلا بدلہ ہے ، جس وقت اس اعظم طارق نامی وحشی درندے نے بیگناہ پاکستانی پولیس والوں پر خود کش حملہ کروایا اس وقت یہ پاکستانی پولیس آفیسرز رمضان میں افطاری کے وقت روزہ کھولنے کی تیاری کر رہےتھے ، اس کے علاوہ یہ طالبانی دہشت گرد اور ان کا سردار اعظم طارق ہزاروں بیگناہ پاکستانی مسلمانوں کوخود کش حملے کروا کر قتل کر چکے ہیں جن میں ہماری پاکستان آرمی کے بہادر جوانوں کے ساتھہ ساتھہ ایک بہت ہی بڑی تعداد بیگناہ پاکستانیوں کی ہے جو ان ظالم طالبا نی درندوں کے ہاتھوں بیدردی سے قتل کر دیے گۓ

    میرےبھائی ،

    ان دہشت گردوں کے کسی کھلے یا بند خط یا پارسل کا اعتبار مت کرو , یہ ناقابل اعتبار لوگ ہیں، یہ اسلام کی جڑیں اُکھاڑ رہے ہیں اور ان کا مقصد صرف اور صرف پاکستان کو کمزور کرنا ہے ، اسلام امن ، عدل اور انسانیت کا علمبردار ہے جبکہ یہ طالبان پاکستان کے اندر جو کچھہ کر رہے ہیں یہ سب اسلامی اصولوں کے منافی ہے ، یہ بزدل اور وحشی طالبان اسلام کے نام پر پاک فوج، پاکستانی عوام اور پاکستان کے ادا روں پر اپنے بزدلانہ خود کش حملے کر رہے ہیں ، یہ بزدل چوہوں کی طرح چھپ کر وار کرتے ہیں ان میں اتنی ہمت نہیں کہ یہ ہماری پاک فوج کا مقابلہ کر سکیں یہ وہاں سے بھی بھاگ رہے ہیں -

    میں آپ کو اس بات کا یقین دلاتا ہوں کہ یہ کرائے کے قاتل زیادہ دیر پاکستانی قوم کا مقابلہ نہیں کر پائیں گے ، ہمارے پاک دھرتی کے بہادر فوجی جوان ان کے علاقوں میں گھس کر جرات اور جانفشانی سے لڑ رہے ہیں ، ہمارے جوان جان ہتھیلی پر لئے پھرتے ہیں جبکہ یہ طالبانی بزدل چوہے ہیں اور ان کے مقدر میں رسوائی اور ذلت آمیز موت ہے انھیں اس انجام سے کوئی نہیں بچا پاۓ گا ، ہمارے پاک وطن کی سرحدوں کے رکھوالے ہمارے بہادر فوجی جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ہمارے فوجی جوانوں کی موت شہادت کی ہے اور زندگی غازی کی ، اِنھیں ہمارے وطن کا بچہ بچہ سلام پیش کرتا ہے ، جبکہ طالبانی قاتلوں کا تو کوئی نام لینے والا بھی نہیں ہو گا

    پریڈ لین مسجد میں شہید ہونے والے 17 معصوم بچے جو جگنوؤں کی مانند تھے اور ان معصوم بچوں کو اور مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے والے باقی 23 نمازیوں کو بیدردی سے قتل کرنے والے یہ طالبانی درندے ضرور کتے کی موت مریں گےاور مر رہے ہیں - مسجد میں شہید ہونے والےمعصوم بچےسب مسلمان تھے جبکہ یہ طالبان انسانیت کے قاتل ان 17 نمازی بچوں کو بیدردی سے قتل کرنے کے بعد مسجد پر حملے کو جائز قرار دیتے ہیں ، یاد رکھیں ان طالبانی کرائے کے قاتلوں کا ٹھکانہ دوزخ ہے ، آپ سے گزارش ہے کے اس طالبان نامی شیطانی ٹولے کا ساتھہ دینا چھوڑ دیں ان منافقوں کو ریجیکٹ کر دیں اور اپنے مادر وطن پاکستان کی پاک فوج کا ساتھہ دیں
    Last edited by popatpipa; 21st December 2009 at 05:18 PM.

  7. #31
    Aryaan is offline Senior Member+
    Last Online
    10th June 2015 @ 12:09 AM
    Join Date
    10 Jan 2007
    Posts
    216
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    14

    Default

    Quote popatpipa said: View Post

    ڈیر منے ،

    جس اعظم طارق نامی دہشت گردوں کے سردار کی آپ بات کر رہے ہیں ، یہ وہی سفاک قاتلوں کا سردار ہے جس نے افغان بارڈر کے قریب 22 بیگناہ پاکستانی پولیس والوں کو خود کش حملہ کروا کر بیدردی سے موت کے گھاٹ اتروایا اور اس حملے کی ذمےداری قبول کرتے ہوۓ کہا کہ یہ ہمارے لیڈر بیت الله محسود کی موت کا پہلا بدلہ ہے ، جس وقت اس اعظم طارق نامی وحشی درندے نے بیگناہ پاکستانی پولیس والوں پر خود کش حملہ کروایا اس وقت یہ پاکستانی پولیس آفیسرز رمضان میں افطاری کے وقت روزہ کھولنے کی تیاری کر رہےتھے ، اس کے علاوہ یہ طالبانی دہشت گرد اور ان کا سردار اعظم طارق ہزاروں بیگناہ پاکستانی مسلمانوں کوخود کش حملے کروا کر قتل کر چکے ہیں جن میں ہماری پاکستان آرمی کے بہادر جوانوں کے ساتھہ ساتھہ ایک بہت ہی بڑی تعداد بیگناہ پاکستانیوں کی ہے جو ان ظالم طالبا نی درندوں کے ہاتھوں بیدردی سے قتل کر دیے گۓ

    میرےبھائی ،

    ان دہشت گردوں کے کسی کھلے یا بند خط یا پارسل کا اعتبار مت کرو , یہ ناقابل اعتبار لوگ ہیں، یہ اسلام کی جڑیں اُکھاڑ رہے ہیں اور ان کا مقصد صرف اور صرف پاکستان کو کمزور کرنا ہے ، اسلام امن ، عدل اور انسانیت کا علمبردار ہے جبکہ یہ طالبان پاکستان کے اندر جو کچھہ کر رہے ہیں یہ سب اسلامی اصولوں کے منافی ہے ، یہ بزدل اور وحشی طالبان اسلام کے نام پر پاک فوج، پاکستانی عوام اور پاکستان کے ادا روں پر اپنے بزدلانہ خود کش حملے کر رہے ہیں ، یہ بزدل چوہوں کی طرح چھپ کر وار کرتے ہیں ان میں اتنی ہمت نہیں کہ یہ ہماری پاک فوج کا مقابلہ کر سکیں یہ وہاں سے بھی بھاگ رہے ہیں -

    میں آپ کو اس بات کا یقین دلاتا ہوں کہ یہ کرائے کے قاتل زیادہ دیر پاکستانی قوم کا مقابلہ نہیں کر پائیں گے ، ہمارے پاک دھرتی کے بہادر فوجی جوان ان کے علاقوں میں گھس کر جرات اور جانفشانی سے لڑ رہے ہیں ، ہمارے جوان جان ہتھیلی پر لئے پھرتے ہیں جبکہ یہ طالبانی بزدل چوہے ہیں اور ان کے مقدر میں رسوائی اور ذلت آمیز موت ہے انھیں اس انجام سے کوئی نہیں بچا پاۓ گا ، ہمارے پاک وطن کی سرحدوں کے رکھوالے ہمارے بہادر فوجی جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ہمارے فوجی جوانوں کی موت شہادت کی ہے اور زندگی غازی کی ، اِنھیں ہمارے وطن کا بچہ بچہ سلام پیش کرتا ہے ، جبکہ طالبانی قاتلوں کا تو کوئی نام لینے والا بھی نہیں ہو گا

    پریڈ لین مسجد میں شہید ہونے والے 17 معصوم بچے جو جگنوؤں کی مانند تھے اور ان معصوم بچوں کو اور مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے والے باقی 23 نمازیوں کو بیدردی سے قتل کرنے والے یہ طالبانی درندے ضرور کتے کی موت مریں گےاور مر رہے ہیں - مسجد میں شہید ہونے والےمعصوم بچےسب مسلمان تھے جبکہ یہ طالبان انسانیت کے قاتل ان 17 نمازی بچوں کو بیدردی سے قتل کرنے کے بعد مسجد پر حملے کو جائز قرار دیتے ہیں ، یاد رکھیں ان طالبانی کرائے کے قاتلوں کا ٹھکانہ دوزخ ہے ، آپ سے گزارش ہے کے اس طالبان نامی شیطانی ٹولے کا ساتھہ دینا چھوڑ دیں ان منافقوں کو ریجیکٹ کر دیں اور اپنے مادر وطن پاکستان کی پاک فوج کا ساتھہ دیں
    bas sirf media ka itebar karo america ka itebar karo aank band kar k....or khud kuch na socho .....wah yar wah...man gaye aap ko.....ye dajjali emdia ka itna jadu ap par ?????????????

  8. #32
    Aryaan is offline Senior Member+
    Last Online
    10th June 2015 @ 12:09 AM
    Join Date
    10 Jan 2007
    Posts
    216
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    14

    Default

    yar ye Popat Bhai ki apni koi such hee nahi hai..bas media jo kehta hai ye bhai saab yaqeeen kar lithy hainnn....

  9. #33
    popatpipa is offline Member
    Last Online
    4th December 2010 @ 12:42 AM
    Join Date
    25 Aug 2009
    Location
    Pak Army Aviation Squadron
    Posts
    304
    Threads
    58
    Credits
    0
    Thanked
    108

    Arrow

    Quote aryaan said: View Post
    yar ye popat bhai ki apni koi such hee nahi hai..bas media jo kehta hai ye bhai saab yaqeeen kar lithy hainnn....


    آریان بھائی ،

    جیسا کہ میں نے پہلے بھی عر ض کیا کہ آج الحمدولللہ ہمارا میڈیا آزاد ہے اور سچائی عوام سے چھپی نہیں رہ سکتی , ہر چیز عوام کوفورن نظر آ جاتی ہے, ہم پاکستانی میڈیا کے ان کے عظیم صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو حق اور سچ کو عوام کے سامنے لانے کی جستجو میں اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں ، آج عوام کو سچ بغیر سنسر کے ملتا ہے ،

    اب زمانہ بہت ترقی کر گیا ہے آج کے اس جدید دور میں آپ اخبار پر تو پابندی لگا سکتے ہیں صحافی تو قید کر سکتے ہیں اور کچھہ کو خرید بھی سکتے ہیں ، لیکن خبر کو نہ تو قید کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی خریدا جا سکتا ہے

    آج امریکہ جیسا زمین پر سپر پاور ملک اپنے فوجیوں کے عراق کی معصوم عوام پر ڈھائے گئے مظالم کو دنیا سے نہ چھپا سکا - اسرائیل کی طرف سے معصوم بچوں کے قتل عام کو دنیا سے نہ چھپایا جا سکا ، بمبئی کےمشہور ڈرامے باز اپنے ڈرامے کو زیادہ دیر قائم نہ رکھہ سکے تو آپ طالبانی درندوں کی بھیانک حقیقت اور ان کی درندگی کو پاکستانی عوام سے کیسے چھپا سکتے ہیں ؟ اورصحافیوں اور میڈیا کی زبان بندی کیسے کرسکتے ہیں ؟ اور جیسا کہ میں نے پہلے بھی ذکر کیا کہ کچھہ صحافی سچ لکھنے کی جستجو میں اپنی جان و مال کی بھی پرواہ نہیں کرتے اور اس کوچہ و بازارمیں ان کی کمی نہیں جو یہ گنگناتے پھرتے ہیں کہ
    -
    متا ع لوح و قلم چھن گیا تو کیا غم ہے
    کہ خون دل میں ڈبو ئی ہیں انگلیاں میں نے


    میرے بھا ئی،

    آج کل تو ہر صحافی میں کہیں نہ کہیں کوئی المنتظر زیدی کی طرح چھپا ہوتا ہے جس کے ہاتھہ میں مداح سرائی کے لئے قلم اور پاؤں میں بش کو مارنے کے لئے جوتا ہوتا ہے
    -

    سچائی چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
    کہ خوشبو آ نہیں سکتی کاغذ کے پھولوں سے


    جس طرح طالبانی درندے (طالبان نامی افغانی سنڈی) پاکستان کے اندر اپنا اعتبار, اپنی قدرو منزلت اور اپنی عزت و توقیر ہمیشہ کے لئے کھو چکے ہیں اور محب وطن پاکستانی ان طالبانی کرائے کے قاتلوں سے شدید نفرت کرتے ہیں بلکل اسی طرح سے امریکہ بھی اپنی ویلیو اور اپنی قدر و قیمت پوری دنیا کی نظروں میں کھو چکا ہے اور قابل نفرت بن چکا ہے ، لیکن ہمیں تو صرف اپنے مادر وطن پیارے پاکستان کی اور پاکستانیوں کی پرواہ ہے, امریکہ اور اس کے حواریوں کی پرواہ نہ ہم نے کبھی پہلے کی ہے اور نہ کبھی کریں گےاور امریکنوں کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا ہے
    Last edited by popatpipa; 22nd December 2009 at 03:39 PM.

  10. #34
    farazbaig is offline Senior Member
    Last Online
    13th August 2014 @ 02:23 AM
    Join Date
    21 Oct 2009
    Location
    pakistan
    Age
    41
    Posts
    528
    Threads
    14
    Thanked
    140

    Default

    Quote popatpipa said: View Post
    الله کی شان ہے کہ آج میڈیا کی طاقت اور پاکستانی عوام کی طاقت، پاکستان بھر کے تمام علما کرا م اور مشائخ اور سب سے بڑہ کر الله کی ذات پاک ، سب پاکستان کی بہادر افواج کے ساتھہ ہیں ، تاریخ گواہ ہے کہ جب کبھی پاکستان پر کوئی مشکل وقت آیا ہمیشہ پاکستانی عوام اور افواج پاکستان نے مل کر ایکدوسرے کا ساتھہ دے کر مشکلات پر قابو پایا ، آج بھی الحمدلللہ پاکستانی عوام کی ١٠٠ فیصد ہمدردیاں اپنی پاک فوج کے لئے ہیں ، پاکستان کی عوام اپنی فوج کے ان جان نثاروں کو نہیں بھولتی جنہوں نے پاکستان کے لئے اس مشن میں اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کیے , جس ملک کی فوج اتنی مضبوط ہو ، کوئی دشمن اس کا کچھہ نہیں بگاڑ سکتا ، انشااللہ بہت جلد ان طالبانی درندوں کا مکمل صفایا کر دیا جا ئے گا ، یاد رکھیں پاک فوج کے ساتھہ پاکستان کی پوری عوام کھڑی ہے بشمول پاکستانی میڈیا کے ، اور ہم پاک فوج کے ساتھہ مل کر ان طالبان کرا ئے کے قاتلوں کا خاتمہ کر کے رہیں گے انشااللہ - اور پاکستان کی بقا ، سلامتی اور خود مختاری پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا - ایک بات اور آپ دونوں حضرات ذہن نشین کر لیں کہ کبھی کوووں کے کوسنے سےمور نہیں مرا کرتے
    jab tak hukumran aur foj yahoodioon kay saath hay...jab tak foj drone attacks ko nahi rokay gi.......awaam is foj ka saath kabhi nahi daigi.....yaaad rakhna bhai....

    jo yahodioon ko dost rakhtay hain aur unki khushi kay liay musalmanoo ko martay hain wo muslims nahi ho saktay...............

    foji garyoon per Allah o akber likh ker muslims ko marnay say Allah in fojioon ko koi sawaab nahi daiga bhai/...

  11. #35
    Aryaan is offline Senior Member+
    Last Online
    10th June 2015 @ 12:09 AM
    Join Date
    10 Jan 2007
    Posts
    216
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    14

    Default

    yar jis k bary mai koi kafar mulk ye kahy k ye teeek nahi to samjo wo teek hai....or jis k bary mai kahy ye teeek hai to samjo wo teek nahi,,,

  12. #36
    popatpipa is offline Member
    Last Online
    4th December 2010 @ 12:42 AM
    Join Date
    25 Aug 2009
    Location
    Pak Army Aviation Squadron
    Posts
    304
    Threads
    58
    Credits
    0
    Thanked
    108

    Arrow

    Quote aryaan said: View Post
    yar jis k bary mai koi kafar mulk ye kahy k ye teeek nahi to samjo wo teek hai....or jis k bary mai kahy ye teeek hai to samjo wo teek nahi,,,


    آریان بھائی ،

    آپ کس دنیا میں رہتے ہیں؟ ، پاکستان کی محب وطن عوام ہمیشہ کی طرح آج بھی اپنی بہادر پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور پاک فوج کے ساتھہ ہے اور اپنے اصلی دشمن کو پہچان چکی ہے اور طالبانی درندوں کو مکمل طور پر ریجیکٹ کر چکی ہے , آپ کو پہلے بھی بتایا ہے کہ نہ ہمیں امریکا کی پرواہ ہے اور نہ یہود یوں کی ، اگر پروا ہ ہے تو ہمیں صرف اپنے پیارے پاکستان اور اپنے پاکستانیوں کی ہے ، یہود اور امریکہ آپکوعزیز ہونگے ہم تو ان دونوں کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں

    طالبانی دہشت گرد پاکستان کے دشمنوں سے پیسہ لیکر پاکستانی مسلمانوں کےخلاف لڑ رہے ہیں, یہ لوگ کرائے کے قاتل ہیں۔ سرد جنگ میں یہ امریکہ سے پیسہ لیکر سوویت یونین کے ساتھہ لڑتے رہے جبکہ اب پاکستان کے دشمنوں سے پیسہ لیکر یہ پاکستانی مسلمانوں کےخلاف برسرپیکار ہیں۔ طالبان' القاعدہ اور دیگر انتہاپسند گروپوں کو سالانہ 4 ارب ڈالر مل رہے ہیں اور انہیں انٹرنیشنل مافیا جدید ترین اسلحہ فراہم کررہی ہے

    , آپ یہ بات جان لیں کہ اسلام بے گناہ شہریوں کے قتل عام، بازاروں، کاروباری اداروں، مساجد، قومی تنصیبات اور دیگر عوامی مقامات پر بم دھماکوں یا خود کش حملے کی اجازت ہرگز نہیں دیتا۔ جبکہ دہشت گردی کا ارتکاب کرنے والے افراد اور گروہ اسلامی تعلیمات سے صریح انحراف اور شرعی طور پر بغاوت و محاربت، اجتماعی قتل انسانی اور فساد فی الارض کے مرتکب ہیں۔ ان دہشت گردانہ کارروائیوں کے نتیجے میں دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیتے ہوئے فوجی جوان و افسر اور دہشت گردی کا شکار ہونے والے معصوم شہری از روئے شرع قطعی طور پر شہید ہیں۔

    یہ بات تو سب جانتے ہیں کہ گزشتہ کئی سالوں سے دہشت گردی کی اذیت ناک لہر نے امت مسلمہ کو بالعموم اور پاکستان کو بالخصوص بدنام کر رکھا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ جہاں مسلمان من حیث المجموع دہشت گردی کی مذمت اور مخالفت کرتے ہیں اور اسلام کے ساتھ اسکا دور کا رشتہ بھی قبول کرنے کو تیار نہیں ہیں وہاں کچھ لوگ اسکی خاموش حمایت بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ لوگ اس کی کھلم کھلا مذمت و مخالفت کے بجائے، موضوع کو خلط مبحث کے ذریعے الجھا دیتے ہیں۔ دہشت گردی کے قومی علاقائی اور بین الاقوامی اسباب میں اسلام دشمن طاقتوں کی ریشہ دوانیاں، ان کی طرف سے مسلمانوں کی صریح حق تلفی، عالمی تنازعات میں بالادست طاقتوں کے دھرے معیارات اور محکوم و مظلوم طبقات کے ساتھ نا انصافی جیسے معاملات بڑے بنیادی ہیں۔

    اسی طرح طالبانی دہشت گردوں کی طرف سے مسلح فساد انگیزی، انسانی قتل و غارت گری، دنیا بھر کی بے گناہ اور پر امن انسانی آبادیوں پر خود کش حملے، مساجد، مزارات، تعلیمی اداروں، بازاروں، سرکاری عمارتوں، ٹریڈ سنٹروں، دفاعی تربیتی مرکزوں، سفارتحانوں، گاڑیوں اور دیگر سول سوسائٹی کے اہم مقامات پر بمباری جیسے واقعات روز مرہ کا معمول بن چکے ہیں۔ یہ لوگ آئے دن سیکڑوں ہزاروں معصوم جانوں کا بے دردانہ قتل اور انسانی بربادی کے انتہائی بہیمانہ اور سفاکانہ اقدامات کو ناجائز طور پر جہاد کے ساتھ ملا دیتے ہیں اور یوں دہشت گردی اور تصور جہاد کو باہم خلط ملط کر دیتے ہیں۔ اس سے نوجوان نسل کے ذہن بالخصوص اور کئی سادہ لوح مسلمانوں کے ذہن بالعموم پراگندہ اور تشکیک و ابہام کا شکار ہو رہے ہیں۔

    آریان بھائی ،

    آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ اہل علم کو، ارباب دانش کو، رائے عامہ پر اثر رکھنے والے ہر طبقے کو اور ہر پاکستانی شہری کو اب اس بحث سے نکل جانا چاہیے کہ یہ کون ہیں، ان کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے، یہ سب کچھ کیوں کر رہے ہیں، ان کا عذر کیا ہے، یہ کس چیز کا رد عمل ہے۔ ایسے دہشت گرد عناصر جو بھی ہیں، ان کا نعرہ جیسا بھی ہے، ان کا تعلق کہیں سے بھی ہے ان کا پس منظر جیسا بھی ہے یہ اسلام کے دشمن ہیں۔ ان کے اقدامات اسلام کے خلاف ہیں، امت مسلمہ کے خلاف ہیں، پاکستان کے خلاف ہیں، اسلامی تعلیمات کی واضح خلاف ورزی ہیں۔ ان کے ہر عمل کا نتیجہ اسلام، امت مسلمہ اور پاکستان کا نقصان ہے۔ ان کا وجود پاکستان کی بقا و سالمیت، اسلام کے تشخص اور اسلامی تہذیب و تمدن کی شناخت کے لئے ایک کھلا خطرہ ہے۔ پوری قوم کو بیک زبان ہو کر ہر سطح پر ہر ممکن طریق سے ان طالبانی دہشت گرد عناصر کی بھر پور مذمت اور ان سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کرنا چاہیے۔ پاکستانی قوم کو اس وقت حالت جنگ کا سامنا ہے، لہذا قومی یک جہتی کی اشد ضرورت ہے۔ اس لیے پوری قوم کو چاہیے کہ قومی دفاع اور تحفظ پاکستان اور بے گناہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت میں مصروف افواج پاکستان کے ساتھہ مکمل اظہار یک جہتی کریںاور پاک فوج کا ساتھہ دیں
    Last edited by popatpipa; 24th December 2009 at 07:01 PM.

Page 3 of 13 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. Maloona aasia k khilaaf mulk bhar ma muzahray...
    By Fahadii in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 28th November 2010, 02:27 AM
  2. Taliban ki Taghooti takat k khilaaf Kamyabi
    By Fahim Shah in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 5
    Last Post: 27th June 2010, 03:15 PM
  3. Pakistani ulama karam ka fatwa (must see)
    By Fahim Shah in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 21st December 2009, 03:47 PM
  4. Ulama e Karam sey istakhara karwana
    By truthfinder in forum Islam
    Replies: 2
    Last Post: 15th November 2007, 02:52 PM
  5. Ulama-e-Karam Ki Khidmat Main . . .
    By Doctor in forum Islam
    Replies: 3
    Last Post: 6th February 2007, 02:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •