fasih ud din said:
jazak allah bhai .... Leken maine kaheen isey parha thaa. Abhee to 1 file attach ker raha hoon magar is ke elawa bhi kaheen parha tha aur reference bhi tha.
But inshallah main mazeed tehqeeq karun ga aur ulamaaye karaam se rabta karun ga ... Boht shukriaa .. And 1 last baat.
Is ke elawa to tehreer saheeh thee naa ?
Allah paak hum sub per rehm farmaaye..ameen
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ بھائی
اللہ سبحانہ و تعالی آپ کو اس نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے آمین اور جہاں تک بات ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک فرمان کی تو اس کا جواب آپ کی ہی پوسٹ میں ہے کہ ایسا اسلامی نظام جس میں شرک و بدعات نہ ہوں اور جو نظام ہو خالص اللہ کے بابرکت کلام قرآن پاک و صحیح حدیث کے مطابق ہو اور بھائی اٹیچمنٹ میں جو ثواب بیان کیا گیا ہے بغیر کسی حوالے کے ہے یعنی صحیح بخاری و مسلم ، ابودائود ، ترمذی ، نسائی ، ابن ماجہ ، موطا امام مالک، بیہقی اور اس کے علاوہ احادیث کی کتب ہیں ۔ یاد رہے کہ صحیح بخاری و صحیح مسلم کے علاوہ باقی احادیث کی کتابوں میں صحیح احادیث بھی ہیں اور ضعیف بھی اور حدیث کی تحقیق و تخریج کے لئے ہمیں مستند علماء کرام کی تحقیق سے استفادہ کرنا چاہیے ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ خیرا
Bookmarks