احساس
یہ دنیا کتنی حسین ہے
یہ جھیل
رنگ برنگے پودے
حسین و جمیل وادیاں
مترنم آبشاریں
اونچی اونچی عمارتیں
کتنی بھلی لگتی ہیں یہ سب چیزیں
ان حسین نظاروں مین کھوکر ان قدرتی نظاروں سے باتیں کرنا، بھلا کسکو پسند نہ ہوگا
یہ وسیع و عریض دنیااپنے اندر بہت کچھ خوبصورتییاں سمیٹے ہوے ہے۔
کیا ہی اچھا ہو کہ انسان بھی اچھا ہوجاے۔
بظاہر تو سب کچھ خوبصورت ہے
لیکن ان سب کے ساتھ اگر
پیار
محبت
خلوص
نیک دلی
اپناییت
اخوت
بے لوث جذبے
ایمانداری اور سچای
اور ایسے ہی کیی حقیقی جذبوں کی امیزش ہوجاے تو کیا انسان بھی خوبصورت نہ ہوجاے گا۔۔ اوریہ دنیا جنت نظیر نہ بن جاے گی۔!!!!
Bookmarks