سلام!
موقع ملے تو کسی کو بھی خوشی دینے میں دیر نہیں کرنی چاہیے.
اس لئے یہ تھریڈ لے کر حاضر ہوں.
دوستو ہمارے ایک سیدھے سادھے ممبر نے اپنی پوسٹ بارہ ہزار کر لی ہیں اور
ساتھ ہی ساتھ تھریڈ بھی پندرہ سو تک لے گئے ہیں.صرف آپ سب کو معلومات فراہم کرنے کی کوشش میں.
آسی اُن کا نام ہے.آن لائن رہنا اُن کا کام ہے.
بہت جلدی میں یہ تھریڈ بنایا ہے.
اس کو زیادہ سجا نہیں پائی مگر آپ لوگ یہ کام کر ہی لو گے اپنی گریٹنگ سے تو یہ کام آپ سب کے حوالے
آسی آپ کو میرے جانب سے اتنی اچھی کلیئر پوسٹنگ اور تھریڈز کے لئے مبارک باد ہو.
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks