Page 11 of 11 FirstFirst ... 891011
Results 121 to 126 of 126

Thread: Dajjal Kon Ho Ga ? Dajjal Ka Fitna Kesa Ho Ga ? By Faseeh Ud Din (PART-4) Must See

  1. #121
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

  2. #122
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote neelam_khyam said: View Post
    Jazzak Allah

    Shukriya

  3. #123
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Smile

    Quote nasirnoman said: View Post
    السلام علیکم فصیح بھائی

    ہم مصروفیت کے باعث آپ کا پچھلا پارٹ بھی نہ پڑھ سکے تھے
    لیکن اس دفعہ وقت نکال کر آپ کے سلسلہ کا اس حصہ کا مطالعہ کیا ہے
    بلاشبہ ایک طرف آپ نے اس تحریر پر بڑی جانفشانی سے کام کیا ہے
    اور آپ کی تڑپ آپ کی تحریر سے ہی واضح ہورہی ہے
    نیز جس طرح آپ نے ان احادیث پاک کو جمع کرکے ترتیب دی ہے یہ بھی خاصۃ مشقت طلب کام ہے
    اور ہر حدیث کے ساتھ ساتھ آپ نے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا ہے جن میں بڑی حد تک سچائی بھی موجود ہے
    جن کو ہم اپنے آس پاس اور اس تیز رفتار میڈیا پر بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں
    لیکن کیوں کہ قیاس میں خطا کےامکان کو رد نہیں کیا جاتا اس لئے ان قیاس میں غلطیاں بھی ہوں گی
    لیکن بہر حال آپ کی تحریر آج کے مسلمانوں کو جھنجوڑنے کے لئے بہت ہی زبردست کاوش ہے
    دوستوں سے گذارش ہے کہ اس تحریر پر داد و تحسین کے ساتھ ساتھ سب سے اہم اور ضروری امر یہ ہے کہ
    ہم لوگ ان احادیث پاک کی روشنی میں حالات کا جائزہ لیں
    اوراپنا اپنا محاسبہ بھی کریں
    دیکھیں ہم لوگ کس راہ پر چل رہے ہیں اورہمارے اعمال کیا ہیں
    اگر آج موت ہمیں ابدی زندگی کی طرف لے جاتی ہے
    تو کیا ہم اپنے ان اعمال کے ساتھ اپنے رب کو کیا جواب دیں گے
    ہم چاہیں نہ چاہیں ہمیں ایک نہ ایک دن جانا ہی ہے
    اور اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم اپنے اعمال کی اصلاح کرلیں تو ہمیں اپنی سوچیں بدلنی ہوں گی
    اپنی نفسانی خواہشات کو دبانا ہوگا
    یاد رکھیے کہ جس طرح آپ کاروباری ،تعلیمی یا پیشہ وارانہ زندگی میں ترقی حاصل کرنے کے لئے
    اپنے قیمتی وقت ،پیسہ اور بہت ساری دنیاوی عیش و آرام کی قربانیاں دیتے ہیں
    تب جاکر کوئی مقام حاصل کرتے ہیں
    اور جو شخص اپنے اپنے شعبہ میں جتنی زیادہ قربانیاں اور محنت اور مشقت اٹھاتا ہے وہ اتنا ہی کامیاب ہوتا ہے
    اور اسی طرح بالترتیب دیگر افراد بھی متعلقہ شعبہ میں جتنی کم سے کم مشقت اور کم قربانیاں دیتے ہیں وہ اس شعبہ میں اتنا ہی پیچھے رہ جاتے ہیں
    حتی کے کوئی آفس بوائے چپڑاسی مزدور وغیرہ بن جاتا ہے یا بے روزگاری اور فاقہ کشی کی زندگی گذارتا رہتا ہے
    بس اسی طرح آخرت کی حقیقت سمجھ لیں کہ جس شخص نے جتنی قربانیاں دینی ہیں اور جتنی مشقتیں کرنی ہیں وہ آخرت میں اتنا ہی مقام پائے گا
    آخرت میں بھی کوئی مفلس ہوگا تو کوئی امیر و کبیر ہوگا اور کوئی متوسط ہوگا
    لیکن ایک بات ہے کہ اس دنیاوی زندگی میں تو امیر و غریب یا نوکر شاہی کا فرق جدی پشتی بھی ہوتا ہے
    مگر آخرت کی زندگی بنانا یا بگاڑنا یہ سب کےاپنے اپنے ہاتھ میں ہے
    اور پھر یاد رکھیے کہ جس طرح دنیاوی ترقیاں حاصل کرنے میں مشقت ہے اسی طرح آخرت کی کامیابی حاصل کرنے میں بھی مشقت ہے
    اور یہ مشقت دنیاوی مشقت سے بالکل جدا ہے کیوں کہ آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے اٹھانے والی مشقت کا اگر ایک فائدہ آخرت کی کامیابی ہے
    تو دوسری طرف اس شخص کو وہ روحانی سکون بھی حاصل ہوتا ہے کہ جس کے لئے انسان لاکھوں کروڑوں خرچ کردیتا ہے
    لیکن سکون کی قیمتی نعمت سے محروم رہتا ہے

    فصیح بھائی آپ کی اس کاوش پر ہم آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
    اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے. آمین

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین


    Ameen...JAZAK ALLAH nasirnoman Bhai.

    Aap ne Tafseeli baat ki merey is mazmoon mein us keliye teh e dil se MASHKOOR hoon Aapka.

    Aapne bilkul saheeh farmaya ke jo jitni MEHNAT karey ga utna hee ajar paaye ga...aur waqeye Aakhirat kee tyari karna her kisi ke apney hath mein hai jabke dunyawi hisab kitab mein jaddi pushti ka bhi hota hai.

    Aur ap ne bilkul bajaa farmaya bhai ke jis tarah hum log DUNYA keliye bhag dor kartey hain usee tarah Aakhirat keliye bhi MEHNAT MUSHAQQAT karna chahye.... ALLAH PAAK Aapko khush rakhey nasirnoman Bhai....AMEEN.

    DUAON ki darkhuwast hai bhai

  4. #124
    9lg_skr420's Avatar
    9lg_skr420 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th August 2020 @ 01:49 PM
    Join Date
    10 Nov 2009
    Location
    Attock
    Posts
    248
    Threads
    14
    Credits
    1,126
    Thanked
    11

    Default

    nice post

  5. #125
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote 9lg_skr420 said: View Post
    nice post
    Thanks

  6. #126
    hmi.prince is offline Junior Member
    Last Online
    3rd March 2017 @ 02:58 PM
    Join Date
    20 Feb 2017
    Gender
    Male
    Posts
    24
    Threads
    0
    Credits
    134
    Thanked
    0

    Default Dajjal with video on Mazhab.pk

    Salam

    Dajjal key bary mein janny key lye ye website visit karen es mein aapko tehreri tor par bhi aur video bhi dekhne ko mil jay gi. Jazak Allah.

    Mazhab.PK

    Note: Mazhab.pk google mein type karen ya ouper link bar mein likhen dono tareky sey aapko website mil jay gi.

Page 11 of 11 FirstFirst ... 891011

Similar Threads

  1. Replies: 308
    Last Post: 16th February 2021, 07:02 PM
  2. Replies: 671
    Last Post: 2nd August 2017, 08:37 PM
  3. Replies: 192
    Last Post: 28th January 2016, 10:44 AM
  4. Replies: 593
    Last Post: 20th November 2015, 05:06 PM
  5. Replies: 139
    Last Post: 6th September 2011, 11:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •