Page 5 of 8 FirstFirst ... 2345678 LastLast
Results 49 to 60 of 87

Thread: ممتا کا جزبہ تھا یا عورت کی طاقت

  1. #49
    Join Date
    08 Jan 2008
    Location
    ISLAMABAD
    Age
    37
    Posts
    1,861
    Threads
    86
    Thanked
    28

    Default

    میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہنے کے لئے میں آپ کی والدہ کو سلام کرتا ہوں.ان کی حوصلہ مندی ان کی بہادری کو.آپ بہت خوش نصیب ہو .اور یہ واقعہ ایک مثال ہے باقی عورتوں کے لئے.جس طرح آپ کی والدہ نے حالات کا جوانمردی سے مقابلہ کیا،اللہ ایسا حوصلہ سب کو عطا کرے.اللہ آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے.

  2. #50
    Join Date
    27 Aug 2009
    Location
    Rawalpindi
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    459

    Default

    Bahut Afsos huva ap ki Ap beeti parh kr.......Aor phir ap ki walida ki Himmat dekh kr bahut Emaan taza huva...

    Allah unhen Jannat main a'ala Muqam naseeb frmae

  3. #51
    Aspirant's Avatar
    Aspirant is offline Senior Member
    Last Online
    30th September 2017 @ 01:14 PM
    Join Date
    30 Apr 2007
    Gender
    Male
    Posts
    4,854
    Threads
    594
    Credits
    1,049
    Thanked
    785

    Default

    Bohat sabaq amooz kahani hain jin main sabar ka dars milta hain thanks for sharing
    [CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
    [SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  4. #52
    Join Date
    27 Jun 2008
    Location
    =-هجره-=
    Age
    37
    Posts
    1,709
    Threads
    126
    Credits
    0
    Thanked
    68

    Default

    very Great.....
    Maa tujey salam........!

  5. #53
    ~*hiway*~'s Avatar
    ~*hiway*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd October 2011 @ 06:55 PM
    Join Date
    31 May 2007
    Location
    Khawabon Main .
    Posts
    15,131
    Threads
    364
    Credits
    0
    Thanked
    297

    Default

    Assalamualaikum
    Apki maan ki kahani perh kar dil dukha, aur gussa bhee aaya kay aisay log bhee dunya main mojood hain jin kay seenay main dil he nahi hay.
    Khudawand kareem aap ki maan ko karwat karwat janat naseeb karay. App bohat lucky ho jo aik dilair maan mi beti ho. Allah aapko hamesha khush rakhay aur her tarah ki musibatoon aur takleefoon say door rakhay. Ammeeen

  6. #54
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    بہت عمدہ اللہ تعالیٰ آپکی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے اور ہم سب کو بھی صبر کی تلقین عطا فرمائے آمین
    ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS

  7. #55
    Uzma jee's Avatar
    Uzma jee is offline Senior Member+
    Last Online
    20th November 2017 @ 11:29 AM
    Join Date
    19 Feb 2009
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    75
    Threads
    21
    Credits
    1,112
    Thanked
    0

    Default Hi

    Quote Sultana said: View Post
    ممتا کا جزبہ تھا یا عورت کی طاقت


    ہماری زندگی میں کھبی کھبی ایسے واقعات ہوتے ہیں جن سے یاں تو ہمت بلکل ہی ٹوٹ جاتی ہے.یاپھر زندگی کو جینے کا ایک اور بہانہ مل جاتا ہے.
    آج سکینہ کے خاوند کو ملک سے باہر گئے دوسرا دن تھا.سکینہ گھر کے کاموں میں مصروف تھی.اس بات سے انجان کے اُس کے سُسرال والے اُس کے لئے ایک سازش تیار کر رہے ہیں.جس گھر میں ابھی سب بیٹھے تھے.سکینہ اُس ہی گھر کی مالکن تھی.وہ گھر لاہور کے شہر میں تھا.سکینہ کی ماں کا گھر سیالکوٹ کے ایک گاؤں میں تھا.
    سکینہ کے دیور نے اپنی ماں اور ایک بہن کے ساتھ مل کر یہ سازش کی کہ وہ آج کسی بہانے سے سکینہ کو اُس کے چھ بچوں سمیت گھر سے نکال دیں گے.خاوند توسر پر ہے نہیں ابھی.اور اس کی بوڑھی ماں بھی کونسا آنے والی ہے جلدی.سکینہ دوپہر کا کھانا بنا چُکی تو ساس کو کمرے سے بُلانے کے لئے گئی.ہنڈیاں میں نند نے آکر نمک اور ڈال دیا تاکہ بات شروع کرنے کا بہانہ مل سکے.بس ساس کا نوالہ مُنہ تک لے کر جانے کی دیر تھی کہ ساس نے سکینہ کو مارنا شروع کر دیا اور بات بڑھاتے بڑھاتے اتنی اگے لے گئے کہ سکینہ کو اُس کے بچوں سمیت گھر سے نکال دیا.اب سکینہ بے آسرا کھڑی اپنے ڈرے ہوئے بچوں کوچُپ کرا رہی تھی. خود کے آنسو رکتے نہ تھے.مگر اپنے بچوں کی خاطرخود کو سمبھالا.ویسے یہ حالات کوئی پہلی بار نہ تھے.یہ سلسلہ تب سے چل رہاتھا جب سے اُس کا سُسر فوت ہوا تھا.اور اب اُس کا اس گھر میں ایک ہی ہمدرد تھا اُس کا خاوند.مگر پردیس کی دوری کی وجہ سے اُس کو تو یہ بھی نہ معلوم تھا کہ اُس کی بیوی اور بچے اس وقت سڑک پر کھڑے ہیں.سکینہ نے ایک بار تو کسی گاڑی کے نیچے آجانا مناسب سمجھا پر اللہ اور اُس کے رسول کے حکم کے خلاف جانے کی اُس کی جرات نہ ہوئی.
    اپنے بچوں کو ساتھ لئے پیدل سیالکوٹ کی طرف چلنے لگی.پیسے نام کی کوئی چیز تواُس کے پاس تھی نہیں اس لئے یہ خاندان بھوکا پیاسا لمبی سنسان سڑک پرچلتارہا.یہاں تک کے رات سر پر آن کھڑی ہوئی.سکینہ سے اپنے بچوں کی بھوک اور پیاس کا عالم دیکھا نہ جاتا تھا دل ہی دل میں خون کے گھونٹ پیتی تھی اوربچوں کو اللہ کے فرشتوں کی کہانی سُناتے چلتی جاتی تھی.رات کو گہرا پاکر راستے پر آنے والے ایک قبرستان میں رات گزارنے کی سوچی.بچوں کو قبرستان میں چلنے کے لئے کہا.بچے ڈر رہے تھے.پر سکینہ نے بچوں کو سمجھایا کہ مسلمان کو کوئی جن بھوت نہیں پکڑتا ہاں بُرے لوگوں کو بھوت ستاتے ہیں.اور اگر تم کو کوئی بھوت دکھے یا ڈرائے تو اُس کو کلمہ سُنا دینا وہ تم سے ڈر کر بھاگ جائے گا.بچوں نے کھبی بھی اپنی ماں کو جھوٹ کہتے نہ سُنا تھا اس لئے ماں کی باتوں سے ایک اعتماد پا کر قبرستان میں رات گُزارنے چلے گے. سکینہ نے اپنی سر کی بڑی چادر زمین پر بچھا دی اور سب بچوں کو سُلا دیا.اور خود آسمان کو اپنی چادر بنا کر اللہ کے حضور رونے لگی.روتے روتے اُس کا دل کب ھلکہ ہو گیا اور زندگی کی رمق جاگ گئی اُس کو خود کو پتہ نہ چلا.صبح کے چھ بجے بچوں کو اُٹھایا اور پھر سے اپنے سفر پر نکل پڑی.اب وہ سیالکوٹ میں داخل ہو چُکی تھی.اپنے گاؤں میں جیسے ہی پہنچی لوگ اُس کو ایسی حالت میں دیکھ کر حیران رہ گئے.اور اُس کو اُس کے گھر تک لے گئے. سکینہ نے سارا قصہ اپنی ماں کو کہہ سُنایا.سکینہ کی ماں نے حوصلہ دیا اور کہا کہ سوائے اللہ کے اور کسی میں طاقت نہیں کسی کو برباد کرنے کی.تم صبر رکھو اللہ بہتر کرے گا.
    سات ماہ بعد سکینہ کا خاوند پاکستان واپس آگیا.گھر والوں سے پتہ چلا کہ سکینہ گھر چھوڑ کر چلی گئی ہے.پر سارا محلہ سکینہ کی بے قصوری کا گواہ تھا.سب نے اُس کو سہی بات سے آگاہ کیا.اُس کا خاوند بھاگا بھاگا سکینہ کے گھر گیا.وہاں اپنے بچوں اور بیوی کو سہی سلامت دیکھ کر اُس کی جان میں جان آئی.میاں نے سکینہ کو وہی رہنے کو کہا اور واپس پردیس چلا گیا دو مہینے کی کمائی لے کر واپز لوٹا.سکینہ کو گھر لے کر دیا اور اپنی زندگی کے شریک حیات کو پھر کوئی غم نہ دیا.
    دوستو یہ بہادر عورت میری ماں تھی.اب اس دُنیا میں نہیں ہیں.ایک عورت اگر اپنی زندگی کا اتنا مشکل مرحلہ اتنی جانبازی سے پار کر سکتی ہے تو ہم سب کیوں نہیں.مجھے اپنی زندگی کا جو لمحہ مشکل لگتا ہے تو اپنی ماں کے یادوں کو یاد کر کے حوصلہ بڑھ جاتا ہے.
    اُمید ہے کہ میری یہ آپ بہتی آپ سب کے لئے ایک حوصلے کا پیغام ہو گا.
    شُکریہ
    سُلطانہ مُصطفیٰ

  8. #56
    Chandne's Avatar
    Chandne is offline Senior Member+
    Last Online
    17th June 2013 @ 03:48 PM
    Join Date
    10 Jan 2010
    Location
    ** Khayalon Main **
    Age
    33
    Posts
    881
    Threads
    12
    Credits
    940
    Thanked
    90

    Default

    greatttttttttt sultana

  9. #57
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Smile

    Quote net-rider said: View Post
    سلام ہے ، آپ بہت خوش نصیب ہو کہ ایسی بہادر ماں کی بیٹی ہو





    [IMG]http://i287.***********.com/albums/ll149/glittergn/thanks/1071088z0r3auxn78.gif[/IMG]


  10. #58
    -WajiD- is offline Member
    Last Online
    2nd May 2010 @ 07:41 PM
    Join Date
    27 Aug 2009
    Location
    (Multan)
    Age
    32
    Posts
    1,241
    Threads
    49
    Thanked
    63

    Default ,

    میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہنے کے لئے میںان کی ہمت کو داد دیتا ہوں.اللہ آپ کو ہمشہ خوش رکھے اور آپ کو کامیباں نصیب ہوں.(امین).اوراللہ آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے.(امین

  11. #59
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Default

    Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
    Sultana ..... Buhot Dil Dukha
    Allah Pak Apki Mother Ki Magfirat Furmaay

  12. #60
    maherjaan's Avatar
    maherjaan is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2017 @ 04:12 PM
    Join Date
    12 Jan 2009
    Location
    *~!SmAll ToWn~!*
    Age
    35
    Posts
    2,879
    Threads
    61
    Credits
    0
    Thanked
    18

    Default


    Allah pak ek Orat ko dosri Orat ka dukh dard sahe tariqay se smjnay ki taufeeq ata farmye..Ameen
    A very very brave woman...Allah pak un ko jannat ul firdos me aala muqam ata framayee...Ameen!
    Whenever I lose hope, I think, it is not the end of life......and that keeps me going!

Page 5 of 8 FirstFirst ... 2345678 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 20th April 2021, 02:19 AM
  2. Replies: 15
    Last Post: 2nd October 2015, 05:15 AM
  3. Replies: 13
    Last Post: 5th April 2010, 11:18 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 5th June 2009, 07:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •