میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہنے کے لئے میں آپ کی والدہ کو سلام کرتا ہوں.ان کی حوصلہ مندی ان کی بہادری کو.آپ بہت خوش نصیب ہو .اور یہ واقعہ ایک مثال ہے باقی عورتوں کے لئے.جس طرح آپ کی والدہ نے حالات کا جوانمردی سے مقابلہ کیا،اللہ ایسا حوصلہ سب کو عطا کرے.اللہ آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے.
Bookmarks