ایک برطانوی فن کار نے چار ہزا ر ٹافیوں سے
سلطنتِ برطانیہ کا نقشہ تیار کیا
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک برطانوی فن کار نے چار ہزا ر ٹافیوں سے
سلطنتِ برطانیہ کا نقشہ تیار کیا ہے۔ دو فٹ لمبے اس تفصیلی نقشے میں مختلف اقسام کی ٹا فیاں استعمال کی گئیں ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پال بیکر نامی فنکار (Paul Baker)نے ہر علاقے کو واضح کر نے کے لیے اس علا قے میں مشہور اور پسند کی جانے والی ٹافیاں ہی استعمال کی ہیں۔ پال کا کہنا ہے کہ اسے سے یہ نقشہ مکمل کرنے میں کئی ہفتے لگے
Bookmarks